جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

ملک بھر میں 9 سے 16 مارچ تک شدید بارشوں کیلئے ہائی الرٹ جاری

datetime 10  مارچ‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)پی ڈی ایم اے پنجاب نے رمضان المبارک میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 9 سے 16 مارچ کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے جبکہ مری ،گلیات سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کمشنرز و ڈپٹی کمشنر کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ واسا، ریسکیو،محکمہ آبپاشی،لائیو سٹاک اور دیگر متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کر دیا گیاہے ۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی ،جہلم، اٹک ،چکوال ،سرگودھا ،میانوالی، خوشاب اور منڈی بہاوالدین ، لاہور،شیخوپورہ ،حافظ آباد،گوجرانوالہ، گجرات ،سیالکوٹ ،نارووال فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی بارشوں کا امکان ہے ۔ملتان، ڈیرہ غازی خان ،راجن پور،اوکاڑہ، بہاولنگر ،بہاولپور ،خانیوال لیہ، بھکر میں بھی بارش ہو سکتی ہے ۔ شہری خراب موسم کی صورتحال میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…