جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

کے پی حکومت نے کرغزستان کی خصوصی پروازوں کیلئے 6 کروڑ جاری کردیے

datetime 20  مئی‬‮  2024

کے پی حکومت نے کرغزستان کی خصوصی پروازوں کیلئے 6 کروڑ جاری کردیے

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کرغزستان کی خصوصی پروازوں کے لیے 6 کروڑ روپے جاری کر دیے۔ ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ 6 کروڑ روپے 2 پروازوں کے لیے جاری کر دیے گئے ہیں، طلبہ کی مزید رجسٹریشن پر مزید فنڈز جاری… Continue 23reading کے پی حکومت نے کرغزستان کی خصوصی پروازوں کیلئے 6 کروڑ جاری کردیے

پاکستان میں گیلانی خاندان کے 4 بھائیوں نے رکن اسمبلی بن کر نیا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2024

پاکستان میں گیلانی خاندان کے 4 بھائیوں نے رکن اسمبلی بن کر نیا ریکارڈ قائم کردیا

ملتان (این این آئی)پاکستان میں گیلانی خاندان کے 4 بھائیوں نے رکن اسمبلی بن کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔این اے 148 ملتان کے ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کے امیدوار سید علی قاسم گیلانی کے کامیاب ہونے کے ساتھ ہی پاکستان کی تاریخ کا ایک اور منفرد ریکارڈ بھی قائم ہو گیا ہے، تین بھائی قومی… Continue 23reading پاکستان میں گیلانی خاندان کے 4 بھائیوں نے رکن اسمبلی بن کر نیا ریکارڈ قائم کردیا

’کرغزستان والوں نے جو مارا، وہ ہمارے دل میں ہے لیکن اس سے زیادہ دکھ ہمیں تب ہوا جب۔ ۔ ۔‘ بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلباء نے وزیرداخلہ کو شکایت لگادی

datetime 20  مئی‬‮  2024

’کرغزستان والوں نے جو مارا، وہ ہمارے دل میں ہے لیکن اس سے زیادہ دکھ ہمیں تب ہوا جب۔ ۔ ۔‘ بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلباء نے وزیرداخلہ کو شکایت لگادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بشکیک سے لاہور پہنچنے والے طلبا نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم کی شکایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کرغزستان سے 180 مسافر لاہور پہنچے جن میں 30 طلبا بھی شامل تھے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے طلبا کا استقبال کیا۔ اس موقع… Continue 23reading ’کرغزستان والوں نے جو مارا، وہ ہمارے دل میں ہے لیکن اس سے زیادہ دکھ ہمیں تب ہوا جب۔ ۔ ۔‘ بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلباء نے وزیرداخلہ کو شکایت لگادی

پاکستان کی طرف سے مفت پروازوں کی سہولت کے اعلان پر کرغزستان میں پھنسی ٹک ٹاکر ڈاکٹر عالیہ کا کا حیران کن انکشاف

datetime 20  مئی‬‮  2024

پاکستان کی طرف سے مفت پروازوں کی سہولت کے اعلان پر کرغزستان میں پھنسی ٹک ٹاکر ڈاکٹر عالیہ کا کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرغزستان سے جو طلبا پاکستان آنا چاہیں، سرکاری خرچ پر ان کی فوری واپسی یقینی بنائیں گے ، طلبہ اور والدین کے درمیان رابطے کےلیے سفارتخانہ کو بھی ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کردی تاہم بشکیک میں موجود ٹک ٹاکر و… Continue 23reading پاکستان کی طرف سے مفت پروازوں کی سہولت کے اعلان پر کرغزستان میں پھنسی ٹک ٹاکر ڈاکٹر عالیہ کا کا حیران کن انکشاف

ایرانی صدر کی وفات پر پاکستان کا ایک روزہ سوگ کا اعلان

datetime 20  مئی‬‮  2024

ایرانی صدر کی وفات پر پاکستان کا ایک روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کیا۔آصف زرداری نے ایرانی صدر، وزیر… Continue 23reading ایرانی صدر کی وفات پر پاکستان کا ایک روزہ سوگ کا اعلان

مردان،طالبعلم نے10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا

datetime 20  مئی‬‮  2024

مردان،طالبعلم نے10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا

مردان(این این آئی)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان میں سائنس میلہ لگایا گیا جس میں طلبا وطالبات نے اپنے ایجاد کردہ نت نئے سائنسی آلات کے ڈیزائنز کی نمائش کی۔کمشنر مردان ڈویژن شوکت علی یوسفزئی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے سائنس میلہ کے مختلف اسٹالوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انجینئرنگ… Continue 23reading مردان،طالبعلم نے10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا

ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان

datetime 20  مئی‬‮  2024

ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان

لاہور ( این این آئی) گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق اب گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون کے بجائے 25مئی سے ہوگا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے کہا کہ… Continue 23reading ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان

21 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ

ہیٹ ویو
ہیٹ ویو
datetime 20  مئی‬‮  2024

21 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ

کراچی(این این آئی)شدید گرمی کے باعث کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے گئے۔ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین کے بیان کے مطابق میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں جبکہ میٹرک بورڈ کے تحت 28 مئی کو ہونے والا… Continue 23reading 21 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ

پنجاب میں گرمی کی شدت ،اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 20  مئی‬‮  2024

پنجاب میں گرمی کی شدت ،اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( این این آئی) گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق اب گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون کے بجائے 25مئی سے ہوگا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے کہا کہ… Continue 23reading پنجاب میں گرمی کی شدت ،اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

1 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 12,193