پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

چھٹی کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

datetime 7  مارچ‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کے دوران پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں ہفتے کے روز تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، اس دن تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے لیے رمضان المبارک میں نئی ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کے تحت سرکاری اسکولوں میں ہفتے کی چھٹی دی گئی ہے۔

اس حوالے سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کردہ مراسلے میں ہدایت دی گئی ہے کہ ہفتے کے روز تمام سرکاری اسکول بند رہیں گے اور اساتذہ کو بھی چھٹی دی جائے گی۔ تمام تعلیمی اداروں کو اس فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ سہولت صرف رمضان المبارک کے مہینے کے لیے دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…