جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ہم نکلیں گے تو عمران خان رہا ہوں گے،فیصل جاوید

datetime 6  مارچ‬‮  2025 |

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہم نکلیں گے تو بانی پی ٹی آئی رہا ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پْرامن احتجاج ہمارا حق ہے، احتجاج سے متعلق پارٹی حکمت عملی تیار کر رہی ہے۔

فیصل جاوید نے کہا کہ پی ٹی آئی کو سیاسی نشانہ بنایا جا رہا ہے، بانی نے عوام سے وعدہ کیا کہ جینا مرنا عوام کے ساتھ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جا رہا تھا مجھے روک دیا گیا، عدالتی حکمنامہ کے باوجود مجھے آف لوڈ کیا گیا۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…