فی طالبعلم 500 روپے سرکاری اسکول میں نویں کے امتحان میں رشوت لیتے ٹیچر کی ویڈیو وائرل
سانگھڑ (این این آئی)سانگھڑ کے سرکاری اسکول میں نویں جماعت کے امتحان میں ٹیچر کی رشوت لینے کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی۔ویڈیو میں سرکاری ٹیچر کو طالب علم سے رشوت لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔اس حوالے سے طالبعلموں نے بتایا کہ پاس کرانے کے لیے ٹیچر نے فی طالب علم 500 روپے وصول کیے۔ویڈیو منظر… Continue 23reading فی طالبعلم 500 روپے سرکاری اسکول میں نویں کے امتحان میں رشوت لیتے ٹیچر کی ویڈیو وائرل