ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

امید ہے عدلیہ ہمیں حسن و حسین نواز کی طرح انصاف فراہم کریگی،بیرسٹر گوہر

datetime 20  مارچ‬‮  2024

امید ہے عدلیہ ہمیں حسن و حسین نواز کی طرح انصاف فراہم کریگی،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدلیہ سے امید ہے کہ وہ ہمیں حسن و حسین نواز کی طرح انصاف فراہم کرے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدلیہ پر اعتماد کرتے ہیں، امید کرتے ہیں کہ ہمیں بھی جلد انصاف دیا جائے گا۔انہوںنے… Continue 23reading امید ہے عدلیہ ہمیں حسن و حسین نواز کی طرح انصاف فراہم کریگی،بیرسٹر گوہر

رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

datetime 20  مارچ‬‮  2024

رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

پشاور (این این آئی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے عوام سے کہا ہے کہ رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو۔گائوں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے یہ بات کہی ۔انہوںنے کہاکہ رشوت لینے اور… Continue 23reading رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

اسلام آباد، ایف 9 پارک میں 12 سالہ بچی سے زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار

datetime 20  مارچ‬‮  2024

اسلام آباد، ایف 9 پارک میں 12 سالہ بچی سے زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے ایفـ9 پارک میں 12 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وفاقی پولیس کا کہنا تھا کہ مدعیہ مقدمہ کے مطابق ملزم نے مدعیہ کی 12 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا،… Continue 23reading اسلام آباد، ایف 9 پارک میں 12 سالہ بچی سے زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار

پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا

datetime 20  مارچ‬‮  2024

پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا

کراچی (این این آئی) پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا کے طور پر 3 ماہ کیلئے انٹر نیشنل فلائٹس سے گراؤنڈ کردیا۔تفصیلات کے مطابق ٹورنٹو پروازپرفضائی میزبان کے پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے کے معاملے پر پی آئی اے نے فضائی میزبان کی 3 ماہ کیلئے انٹر… Continue 23reading پاسپورٹ کے بغیر کینیڈا جانے والی پی آئی اے کی فضائی میزبان کو سزا

کراچی،پولیس افسر کا بیٹا ڈکیت گینگ کا سرغنہ نکلا

datetime 20  مارچ‬‮  2024

کراچی،پولیس افسر کا بیٹا ڈکیت گینگ کا سرغنہ نکلا

کراچی(این این آئی)کراچی سے پولیس افسر کا بیٹا ڈکیت گینگ کا سرغنہ نکلا ہے، ملزم کے دو ساتھیوں کو تین روز قبل کلری کے علاقے سے گرفتار کیا تھا۔شہر قائد میں تین روز قبل کلری لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو گرفتار ہوئے تھے، گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش سنسنی خیر انکشافات کیے… Continue 23reading کراچی،پولیس افسر کا بیٹا ڈکیت گینگ کا سرغنہ نکلا

بلوچستان،ہرنائی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکا، 8 افراد جاں بحق

datetime 20  مارچ‬‮  2024

بلوچستان،ہرنائی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکا، 8 افراد جاں بحق

ہرنائی /اسلام آباد(این این آئی)بلوچستان کے ضلاع ہرنائی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کے حکام نے بتایا کہ کوئلے کی کان سے 8 کانکنوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔انہوںنے کہاکہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہونے والے… Continue 23reading بلوچستان،ہرنائی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکا، 8 افراد جاں بحق

کچے کے ڈاکو 1سال میں 400افراد کو اغواء کرچکے، رپورٹ

datetime 20  مارچ‬‮  2024

کچے کے ڈاکو 1سال میں 400افراد کو اغواء کرچکے، رپورٹ

کندھ کوٹ (این این آئی)سندھ میں کندھ کوٹ اور کشمور کے کچے کے ڈاکو ایک سال میں 400افراد کو اغوا کرچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جاری رپورٹ کے مطابق سندھ میں کندھ کوٹ اور کشمور کے کچے کے ڈاکو ایک سال میں 400افراد کو اغوا کرچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت اور پولیس کے بلند و… Continue 23reading کچے کے ڈاکو 1سال میں 400افراد کو اغواء کرچکے، رپورٹ

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائشگاہ پر ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 20  مارچ‬‮  2024

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائشگاہ پر ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلی مریم نوازشریف کی ذاتی رہائشگاہوں پر فول پروف سکیورٹی کیلئے ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ایلیٹ فورس کمانڈوز کی ٹیمیں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی رہائشگاہ جاتی امرا ء اور وزیراعظم شہبازشریف کی رہائشگاہ ماڈل ٹائون میں تعینات ہوں گی۔ ایلیٹ کمانڈوز کی چار ٹیمیں… Continue 23reading وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائشگاہ پر ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ

سیالکوٹ،دوسری شادی کا شک ہونے پربیوی نے شوہرکو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

datetime 20  مارچ‬‮  2024

سیالکوٹ،دوسری شادی کا شک ہونے پربیوی نے شوہرکو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

سیالکوٹ(این این آئی)سیالکوٹ میں شوہر پر دوسری شادی کا شک ہونے پر بیوی نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں گھریلو ناچاکی پر بیوی نے اپنی تین بہنوں اور بہنوئی کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو پیٹرول چھڑ کر آگ لگادی۔پولیس کے مطابق واقعہ اگوکی کے محلہ رویل گڑھا میں پیش… Continue 23reading سیالکوٹ،دوسری شادی کا شک ہونے پربیوی نے شوہرکو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

Page 323 of 12116
1 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 12,116