جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مریم نواز نے لاہور سے پنجاب اسمبلی کی نشست جیت لی

datetime 9  فروری‬‮  2024

مریم نواز نے لاہور سے پنجاب اسمبلی کی نشست جیت لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پنجاب اسمبلی کے حلقہ 159 لاہور سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کامیاب ہوگئیں۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی پی 159 لاہورمیں مسلم لیگ ن کی مریم نواز 23598 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔آزاد امیدوار مہرشرافت 21491 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ واضح رہے… Continue 23reading مریم نواز نے لاہور سے پنجاب اسمبلی کی نشست جیت لی

جہانگیر ترین کو زور دار جھٹکا، تحریک انصاف کے آزاد امیدوار نے کتنی لیڈ سے شکست دی ؟غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ آ گیا

datetime 9  فروری‬‮  2024

جہانگیر ترین کو زور دار جھٹکا، تحریک انصاف کے آزاد امیدوار نے کتنی لیڈ سے شکست دی ؟غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ آ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کو این اے 149 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک عامر ڈوگر کے ہاتھوں دردناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔تفصیلات کے مطابق این اے 149 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ملک محمد عامر… Continue 23reading جہانگیر ترین کو زور دار جھٹکا، تحریک انصاف کے آزاد امیدوار نے کتنی لیڈ سے شکست دی ؟غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ آ گیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب کی بڑی سیٹ جیت لی, مہربانو قریشی کو شکست

datetime 9  فروری‬‮  2024

پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب کی بڑی سیٹ جیت لی, مہربانو قریشی کو شکست

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار موسیٰ گیلانی نے شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی کو شکست دیتے ہوئے این اے 151 پر میدان مار لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق این اے 151 کے 281 پولنگ سٹیشنز کا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا ہے جس کے… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب کی بڑی سیٹ جیت لی, مہربانو قریشی کو شکست

قبل از انتخابات دھاندلی ،رکاوٹوں کے باوجود عوام نے بانی چیئرمین کے حقیقی آزادی کے ایجنڈے پر اعتماد کا اظہار کیا، پی ٹی آئی

datetime 9  فروری‬‮  2024

قبل از انتخابات دھاندلی ،رکاوٹوں کے باوجود عوام نے بانی چیئرمین کے حقیقی آزادی کے ایجنڈے پر اعتماد کا اظہار کیا، پی ٹی آئی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر انتخابی عمل میں بڑی تعداد میں شرکت پر عوام سے اظہار تشکر کرتے ہیں ،انتخابی عمل میں تاریخ کی بدترین ریاستی مداخلت اور قبل از انتخابات دھاندلی کے باوجود بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے دستور، قانون… Continue 23reading قبل از انتخابات دھاندلی ،رکاوٹوں کے باوجود عوام نے بانی چیئرمین کے حقیقی آزادی کے ایجنڈے پر اعتماد کا اظہار کیا، پی ٹی آئی

سادہ اکثریت کیلئے کم سے کم 134 نشستیں درکار،حکومت بنانے کیلئے 169 نشستوں کی ضرورت ہوگی

datetime 9  فروری‬‮  2024

سادہ اکثریت کیلئے کم سے کم 134 نشستیں درکار،حکومت بنانے کیلئے 169 نشستوں کی ضرورت ہوگی

لاہور( این این آئی)قانون کے مطابق وفاق میں وہی سیاسی جماعت حکومت بنا سکے گی جس کے پاس سادہ اکثریت یعنی کم سے کم 134 نشستیں ہوں گی اور اسی جماعت کو حکومت بنانے کے لیے مجموعی طور پر 169 نشستوں کی ضرورت ہوگی۔رپورٹ کے مطابق مذکورہ جماعت کو 134 جنرل نشستوں پر خواتین اور… Continue 23reading سادہ اکثریت کیلئے کم سے کم 134 نشستیں درکار،حکومت بنانے کیلئے 169 نشستوں کی ضرورت ہوگی

عبد القادر مندوخیل کی پولنگ اسٹیشن میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے کی ویڈیو وائرل

datetime 9  فروری‬‮  2024

عبد القادر مندوخیل کی پولنگ اسٹیشن میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے کی ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)کراچی کے ضلع کیماڑی کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 242 پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالقادر مندوخیل کی جانب سے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر وہاں توڑ پھوڑ کرنے اور بیلٹ باکسز کو توڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔صحافی کی جانب سے شیئر کی گئی عبدالقادر مندوخیل کی ویڈیو میں… Continue 23reading عبد القادر مندوخیل کی پولنگ اسٹیشن میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے کی ویڈیو وائرل

عوامی مینڈیٹ جیت گیا، پی ٹی آئی اگلی حکومت بنائے گی، بیرسٹر علی ظفر کادعویٰ

datetime 9  فروری‬‮  2024

عوامی مینڈیٹ جیت گیا، پی ٹی آئی اگلی حکومت بنائے گی، بیرسٹر علی ظفر کادعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے ہونے والے عام انتخابات کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی اگلی حکومت بنائے گی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ عوام کا مینڈیٹ جیت گیا، اب پی ٹی آئی اگلی حکومت بنائے… Continue 23reading عوامی مینڈیٹ جیت گیا، پی ٹی آئی اگلی حکومت بنائے گی، بیرسٹر علی ظفر کادعویٰ

سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی نشست جیت لی

datetime 9  فروری‬‮  2024

سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی نشست جیت لی

جامشورو (این این آئی)سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی نشست جیت لی۔سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 77 جامشورو میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پی پی کے رہنما اور سابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 8… Continue 23reading سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی نشست جیت لی

این اے 109،بیلٹ باکس چھیننے پر 25 افراد پر مقدمہ درج

datetime 9  فروری‬‮  2024

این اے 109،بیلٹ باکس چھیننے پر 25 افراد پر مقدمہ درج

جھنگ(این این آئی)این اے 109 میں بیلٹ باکس چھیننے پر 25 افراد کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کرلیا۔جھنگ پولیس کے مطابق مقدمے میں انسداد دہشت گردی اور ڈکیتی کی دفعات شامل ہیں۔پولیس حکام کے مطابق مقدمہ پریزائیڈنگ افسر پولنگ اسٹیشن 313 شبیر عباس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔10 لاکھ سے زائد آبادی… Continue 23reading این اے 109،بیلٹ باکس چھیننے پر 25 افراد پر مقدمہ درج

Page 323 of 12043
1 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 12,043