بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

صوبائی حکومت نے رمضان پیکیج کے تحت 10ارب 20 کروڑ روپے جاری کردیئے

datetime 14  مارچ‬‮  2025 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکیج کے تحت 10ارب 20کروڑ روپے جاری کردیئے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ خزانہ نے رمضان پیکیج کی رقم محکمہ سماجی بہبود کے اکائونٹ میں منتقل کردی ہے۔صوبائی حکومت کے مطابق رمضان پیکیج کے تحت صوبے کے 10لاکھ خاندانوں کو 10، 10ہزار روپے دیئے جائیں گے ،صوبائی حکومت کے اس پیکیج کیلئے صوبائی اسمبلی کے ہر حلقے سے 5،5ہزار خاندانوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔

ا ضمن میں بتایا گیا کہ خیبرپختونخوا حکومت رمضان پیکیج کیلئے خاندانوں کا انتخاب پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے کیا ہے ،اراکین اسمبلی اور عہدیداروں نے فہرستیں صوبائی حکومت کے حوالے کردی ہیں۔مشیر خزانہ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کے رواں سال فروری میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کسانوں نے 36 فیصد کم کھاد خرید لی ہے، اسی طرح پچھلے سال فروری کے مقابلے میں ڈی اے پی کھاد بھی 65فیصد کم خرید لی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…