منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

صحت کارڈ منصوبے میں بے ضابطگیوں کے خلاف قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

datetime 11  مارچ‬‮  2024

صحت کارڈ منصوبے میں بے ضابطگیوں کے خلاف قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور ( این این آئی)صحت کارڈ منصوبے میں بے ضابطگیوں کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ صحت کارڈ منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے مطابق پنجاب میں من پسند نجی ہسپتالوں کو اربوں روپے کی… Continue 23reading صحت کارڈ منصوبے میں بے ضابطگیوں کے خلاف قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو رہا کر دیا گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو رہا کر دیا گیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو رہا کردیا گیا۔پی ٹی آئی رہنمائوں کے فیملی ذرائع نے دونوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔فیملی ذرائع نے بتایا ہے کہ لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے احتجاج کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا جنہیں… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو رہا کر دیا گیا

پیپلز پارٹی کا آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا اعلان

datetime 11  مارچ‬‮  2024

پیپلز پارٹی کا آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم کابینہ میں شامل نہیں تو کس حیثیت میں آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کریں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اور سیکرٹری خزانہ پیپلزپارٹی سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا اعلان

رمضان کا پہلا عشرہ اچھا گزرے گا،مارچ کے آخری ہفتے سے موسم گرم ہونا شروع ہوجائے گا، محکمہ موسمیات

datetime 11  مارچ‬‮  2024

رمضان کا پہلا عشرہ اچھا گزرے گا،مارچ کے آخری ہفتے سے موسم گرم ہونا شروع ہوجائے گا، محکمہ موسمیات

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا پہلا عشرہ اچھا گزرے گا تاہم مارچ کے آخری ہفتے سے موسم گرم ہونا شروع ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ رمضان کا آغاز تو بہت ہی اچھا ہوگا کیونکہ رمضان کا آغاز بارشوں سے بھر پور ہوسکتا ہے،اگر مجموعی طور پر رمضان کے مہینے میں موسم… Continue 23reading رمضان کا پہلا عشرہ اچھا گزرے گا،مارچ کے آخری ہفتے سے موسم گرم ہونا شروع ہوجائے گا، محکمہ موسمیات

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، شمالی وزیرستان میں غیرسرکاری رویت کمیٹی کا اعلان

datetime 11  مارچ‬‮  2024

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، شمالی وزیرستان میں غیرسرکاری رویت کمیٹی کا اعلان

شمالی وزیرستان(این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں مقامی اور غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا ہے۔میرعلی میں کمیٹی کے مولانا وقار الدین دیگر علمائے کرام کے ساتھ چاند دیکھنے اور شہادتوں کے انتظار میں بیٹھے رہے۔کمیٹی ممبران کے مطابق چاند دیکھنے کا اہتمام… Continue 23reading رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، شمالی وزیرستان میں غیرسرکاری رویت کمیٹی کا اعلان

انوار الحق کاکڑ وزرات ہائوسنگ کے نادہندہ نکلے ،نوٹس جاری

datetime 9  مارچ‬‮  2024

انوار الحق کاکڑ وزرات ہائوسنگ کے نادہندہ نکلے ،نوٹس جاری

اسلا م آباد(این این آئی)سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ وزرات ہائوسنگ کے نادہندہ نکلے ،نوٹس جاری کر دیا گیا۔وزرات ہائوسنگ کے مطابق انوار الحق کاکڑ بطور سینیٹر منسٹر انکلیو میں گزشتہ ساڑھے 5سال سے رہائش پذیر رہے،انوارالحق کاکڑ کے ذمے منسٹر انکلیو میں ساڑھے 5سال تک استعمال ہونے والی رہائشگاہ کا 60لاکھ کرایہ… Continue 23reading انوار الحق کاکڑ وزرات ہائوسنگ کے نادہندہ نکلے ،نوٹس جاری

محسن نقوی کا آزاد حیثیت سے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ، قریبی ذرائع نے تصدیق

محسن نقوی
محسن نقوی
datetime 9  مارچ‬‮  2024

محسن نقوی کا آزاد حیثیت سے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ، قریبی ذرائع نے تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین محسن نقوی آزاد حیثیت سے ملک کے ایوان بالا سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔اس پیش رفت کی تصدیق محسن نقوی کے قریبی ذرائع نے کی ۔قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ محسن نقوی کسی بھی جماعت کے امیدوار نہیں… Continue 23reading محسن نقوی کا آزاد حیثیت سے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ، قریبی ذرائع نے تصدیق

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا

datetime 9  مارچ‬‮  2024

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا۔تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات کا ریکارڈ جمع کرا دیا، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق ضروری تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں، تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر نے انٹرا پارٹی… Continue 23reading تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا

تحریکِ انصاف نے صدر کے انتخاب کو غیر آئینی ، ناقابل قبول قرار دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2024

تحریکِ انصاف نے صدر کے انتخاب کو غیر آئینی ، ناقابل قبول قرار دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے صدر کے انتخاب کو غیر آئینی اور ناقابلِ قبول قرار دیا کیونکہ ایک طرف مینڈیٹ چوروں صدر کے انتخاب میں ووٹ ڈال رہیہیں اور دوسری طرف اعلی اینی منصب کیلئے ضروری الیکٹورل کا لج نا مکمل ہے۔جاری اعلایمہ کے مطابق غیر آئینی صدارتی انتخابات پر ردعمل ظاہر کرتے… Continue 23reading تحریکِ انصاف نے صدر کے انتخاب کو غیر آئینی ، ناقابل قبول قرار دیا

Page 340 of 12119
1 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 12,119