ایوب خان نے بھی اپنی بیٹی کو خاتون اوّل قرار دیا تھا
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی چھوٹی بیٹی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم اپنی بیٹی کو خاتون اوّل قرار دینے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہو گا۔اس پہلے فیلڈ مارشل ایوب خان نے صدر بننے کے بعد اپنی بیٹی نسیم اورنگزیب کو خاتون… Continue 23reading ایوب خان نے بھی اپنی بیٹی کو خاتون اوّل قرار دیا تھا