بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

محسن نقوی کا آزاد حیثیت سے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ، قریبی ذرائع نے تصدیق

محسن نقوی
محسن نقوی
datetime 9  مارچ‬‮  2024

محسن نقوی کا آزاد حیثیت سے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ، قریبی ذرائع نے تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین محسن نقوی آزاد حیثیت سے ملک کے ایوان بالا سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔اس پیش رفت کی تصدیق محسن نقوی کے قریبی ذرائع نے کی ۔قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ محسن نقوی کسی بھی جماعت کے امیدوار نہیں… Continue 23reading محسن نقوی کا آزاد حیثیت سے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ، قریبی ذرائع نے تصدیق

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا

datetime 9  مارچ‬‮  2024

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا۔تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات کا ریکارڈ جمع کرا دیا، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق ضروری تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں، تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر نے انٹرا پارٹی… Continue 23reading تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا

تحریکِ انصاف نے صدر کے انتخاب کو غیر آئینی ، ناقابل قبول قرار دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2024

تحریکِ انصاف نے صدر کے انتخاب کو غیر آئینی ، ناقابل قبول قرار دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے صدر کے انتخاب کو غیر آئینی اور ناقابلِ قبول قرار دیا کیونکہ ایک طرف مینڈیٹ چوروں صدر کے انتخاب میں ووٹ ڈال رہیہیں اور دوسری طرف اعلی اینی منصب کیلئے ضروری الیکٹورل کا لج نا مکمل ہے۔جاری اعلایمہ کے مطابق غیر آئینی صدارتی انتخابات پر ردعمل ظاہر کرتے… Continue 23reading تحریکِ انصاف نے صدر کے انتخاب کو غیر آئینی ، ناقابل قبول قرار دیا

وزیراعظم نے گھر جا کر آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونے پرمبارکباددی

datetime 9  مارچ‬‮  2024

وزیراعظم نے گھر جا کر آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونے پرمبارکباددی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونیپرمبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو وزیر اعظم شہباز شریف زرداری ہائوس اسلام آباد پہنچے اور آصف زرداری سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم نے آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔آصف علی زرداری نے صدارتی… Continue 23reading وزیراعظم نے گھر جا کر آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونے پرمبارکباددی

حکومت کو پورا حصہ نہ دینے والے لیز ہولڈرز یہاں مائننگ نہیں کرسکیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

datetime 9  مارچ‬‮  2024

حکومت کو پورا حصہ نہ دینے والے لیز ہولڈرز یہاں مائننگ نہیں کرسکیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں معدنیات سے حاصل ہونے والی آمدنی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔سرکاری حکام کے مطابق نئی مائننگ پالیسی تشکیل دینے اور آمدنی بڑھانے کیلئے شعبہ معدنیات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ نے نئی پالیسی تشکیل دینے تک… Continue 23reading حکومت کو پورا حصہ نہ دینے والے لیز ہولڈرز یہاں مائننگ نہیں کرسکیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ

datetime 9  مارچ‬‮  2024

پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این)کی سروسز فراہم کرنے والی سوئٹزرلینڈ کی ملٹی نیشنل کمپنی پروٹون کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے اندر وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ ہوا۔خیال رہے کہ وی پی این اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب ملک میں… Continue 23reading پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ

پہلا الیکشن ہے جس میں کوئی ووٹ بیچا گیا، نہ خریدا گیا، محمود خان اچکزئی

datetime 9  مارچ‬‮  2024

پہلا الیکشن ہے جس میں کوئی ووٹ بیچا گیا، نہ خریدا گیا، محمود خان اچکزئی

اسلام آبا د(این این آئی)صدر مملکت کے عہدے کیلئے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلا ایسا الیکشن تھا جس میں ووٹ نہ خریدا گیا، نہ بیچا گیا، ایک واضح تقسیم آ رہی ہے جو خوش آئند بات… Continue 23reading پہلا الیکشن ہے جس میں کوئی ووٹ بیچا گیا، نہ خریدا گیا، محمود خان اچکزئی

پشاور،نومئی مقدمات میں غیر حاضری پر 47ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

datetime 9  مارچ‬‮  2024

پشاور،نومئی مقدمات میں غیر حاضری پر 47ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

پشاور(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے نومئی کے مقدمات میں غیر حاضری پر 47ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نومئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے وزراء اور ارکان اسمبلی سمیت 131ملزمان کی کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت… Continue 23reading پشاور،نومئی مقدمات میں غیر حاضری پر 47ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

مجھے کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتا ہے، شیر افضل مروت

datetime 9  مارچ‬‮  2024

مجھے کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتا ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتا ہے۔پارلیمنٹ ہائوس کے باہر پی ٹی آئی رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ ملک کی ایک بڑی سیاسی شخصیت نے بھارتی… Continue 23reading مجھے کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتا ہے، شیر افضل مروت

Page 342 of 12120
1 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 12,120