پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ میں توسیع، 10 سے 12 وزرا کےحلف اٹھانے کا امکان

datetime 26  فروری‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کا حصہ بننے والے نئے وزرا ء (آج)جمعرات کو حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کی تقریب آج جمعرات کی شام 4بجے ایوان صدر میں ہو گی، نئے وزراء کی تعداد کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نئے وفاقی وزرا ء اور وزرائے مملکت عہدے کا حلف اٹھائیں گے، وزیر اعظم اور سروسز چیفس تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق ایوان صدر کو نئے وزرا ء کی فہرست تاحال فراہم نہیں کی گئی، 10کے قریب نئے وزراء کی کابینہ میں شمولیت کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ طارق چوہدری، مصطفی کمال، خالد مگسی اور حنیف عباسی بطور وزیر آج جمعرات کو حلف اٹھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…