اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی آئی اے میں جعلی دستاویزات پر 17 برس تک ملازمت کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 29  جون‬‮  2024

پی آئی اے میں جعلی دستاویزات پر 17 برس تک ملازمت کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے جعلی دستاویزات پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)میں 17 سال قبل بھرتی ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے ملزم محمد رف کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کیا۔ملزم 2023 میں پی… Continue 23reading پی آئی اے میں جعلی دستاویزات پر 17 برس تک ملازمت کرنے والا ملزم گرفتار

ریسکیو 1122 کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق

datetime 29  جون‬‮  2024

ریسکیو 1122 کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق

اٹک(این این آئی)اٹک میں ہکلہ انٹرچینج کے قریب ریسکیو 1122 کی گاڑی اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ریسکیو جوان سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ ریسکیو 1122 کی گاڑی جنڈ سے مریض کو راولپنڈی لا رہی تھی، افسوسناک واقعے میں ریسکیو جوان سمیت 5 افراد جان… Continue 23reading ریسکیو 1122 کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق

مون سون بارشوں کی پیشن گوئی اور جاری ایڈوائزری پر الرٹ جاری

datetime 29  جون‬‮  2024

مون سون بارشوں کی پیشن گوئی اور جاری ایڈوائزری پر الرٹ جاری

بدین (این این آئی) مون سون بارشوں کی پیشن گوئی اور جاری ایڈوائزری پر الرٹ جاری ڈی سی بدین یاسر بھٹی نے تمام متعلقہ محکموں کے افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرنے کے ہیڈ کوارٹر میں موجود رہنے کی ہدایت کر دی ۔پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ، حکومت پاکستان اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، حکومت سندھ… Continue 23reading مون سون بارشوں کی پیشن گوئی اور جاری ایڈوائزری پر الرٹ جاری

عزم استحکام سے فوجی آپریشن کا تاثر لینا غلط ہے، سیکیورٹی ذرائع

datetime 28  جون‬‮  2024

عزم استحکام سے فوجی آپریشن کا تاثر لینا غلط ہے، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد (این این آئی)سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ عزم استحکام سے فوجی آپریشن کا تاثر لینا غلط ہے، کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کو بے گھر کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ بعض سیاسی جماعتیں عزم استحکام پر سیاست کر رہی ہیں، دہشت گردی کی روک تھام… Continue 23reading عزم استحکام سے فوجی آپریشن کا تاثر لینا غلط ہے، سیکیورٹی ذرائع

صارم برنی میرے نام پر چندہ جمع کرتا رہا،برطانیہ سے آئی ہوئی خاتون کا انکشاف

datetime 28  جون‬‮  2024

صارم برنی میرے نام پر چندہ جمع کرتا رہا،برطانیہ سے آئی ہوئی خاتون کا انکشاف

نوابشاہ(این این آئی) برطانیہ سے آئی خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ صارم برنی ان کے نام پر مختلف چینلز پر چندہ جمع کرتا رہا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ سے آئی عائشہ نامی خاتون نے انسانی اسمگلنگ کیس میں ملزم صارم برنی کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2005 میں شادی کرکے پاکستان آئی،… Continue 23reading صارم برنی میرے نام پر چندہ جمع کرتا رہا،برطانیہ سے آئی ہوئی خاتون کا انکشاف

ظالم شوہر نے ساتھیوں سے ملکربیوی کے ہاتھ پائوں باندھ کر سڑک پر پھینک دیا ،مقدمہ درج

datetime 28  جون‬‮  2024

ظالم شوہر نے ساتھیوں سے ملکربیوی کے ہاتھ پائوں باندھ کر سڑک پر پھینک دیا ،مقدمہ درج

پتوکی (این این آئی) ظالم شوہر نے اپنی ساتھیوں سے ملکراپنی بیوی کے ہاتھ پائوں باندھ کر سڑک پر پھینک دیا ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ چک نمبر37کے رہائشی نور محمد نے تھانہ صدر پتوکی پولیس کو بتایا کہ ملزم اللہ وسایا سے میری ہمشیرہ کی شادی 20سال قبل ہوئی ملزم میری… Continue 23reading ظالم شوہر نے ساتھیوں سے ملکربیوی کے ہاتھ پائوں باندھ کر سڑک پر پھینک دیا ،مقدمہ درج

وزیر اعلی کی تقریر کے دوران ہلڑی بازی ،نازیبا،غیر پارلیمانی الفاظ کے استعمال پر اپوزیشن کے 11اراکین کی رکنیت معطل

datetime 28  جون‬‮  2024

وزیر اعلی کی تقریر کے دوران ہلڑی بازی ،نازیبا،غیر پارلیمانی الفاظ کے استعمال پر اپوزیشن کے 11اراکین کی رکنیت معطل

لاہور( این این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی تقریر کے دوران بد ترین ہلڑی بازی ،نازیبااور غیر پارلیمانی الفاظ کے استعمال پر اپوزیشن کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 11اراکین کی رکنیت معطل کر کے 15سیشن ڈیز کے لیے ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کر… Continue 23reading وزیر اعلی کی تقریر کے دوران ہلڑی بازی ،نازیبا،غیر پارلیمانی الفاظ کے استعمال پر اپوزیشن کے 11اراکین کی رکنیت معطل

عدالت میں پیشی کیلئے آنے والے 3 افراد قتل

datetime 28  جون‬‮  2024

عدالت میں پیشی کیلئے آنے والے 3 افراد قتل

چکوال (این این آئی)چکوال میں عدالت میں پیشی کیلئے آنے والے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق قتل کا واقعہ چکوال کے تھانہ لاوہ کی حدود میں پیش آیا جہاں عدالت میں پیشی کیلئے آنے والے 3 افرادکو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار ملزمان پہلے… Continue 23reading عدالت میں پیشی کیلئے آنے والے 3 افراد قتل

سوات،اسکول بس کھائی میں جا گری، ایک بچہ جاں بحق 41 زخمی

datetime 28  جون‬‮  2024

سوات،اسکول بس کھائی میں جا گری، ایک بچہ جاں بحق 41 زخمی

سوات (این این آئی)سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے اسالہ کوٹنائی میں اسکول بس سڑک کے کنارے گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے ،میں ایک طالب علم جاں بحق اور41 زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق اسکول بس جس میں 42 کے قریب طلبا سوار تھے، خوازہ خیلہ کے ایک نجی اسکول اباسین… Continue 23reading سوات،اسکول بس کھائی میں جا گری، ایک بچہ جاں بحق 41 زخمی

1 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 12,240