پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

تین سالہ سوتیلے بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم

datetime 21  فروری‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)لاہور کی سیشن کورٹ نے تین سالہ سوتیلے بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔ایڈیشنل سیشن جج تنویراعوان نے کیس کا فیصلہ سنایا۔مدعی کے وکیل نے بتایا کہ مجرم عثمان نے سوتیلے بیٹے کو تشدد کرکے قتل کیا جس کے شواہد موجود ہیں جبکہ مجرم کے وکیل نے کہا کہ غلط فہمی کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے ،عدالت بری کرنے کا حکم دے۔

عدالت نے گواہوں اور ثبوتوں کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ سنا دیا اور مجرم کو سزائے موت کا حکم دے دیا ۔ مجرم کے خلاف تھانہ شیرا کوٹ پولیس نے 2023میں مقدمہ درج کیا تھا ،مجرم پر سوتیلے بیٹے تین سالہ چاند علی کو قتل کرنے کا الزام تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…