اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

فیصل واوڈا سپریم کورٹ کے احاطے میں سجدہ ریز

datetime 28  جون‬‮  2024

فیصل واوڈا سپریم کورٹ کے احاطے میں سجدہ ریز

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احاطے میں میڈیا ٹاک سے پہلے سجدہ کیا ہے۔سینیٹر فیصل واوڈا اپنے خلاف توہینِ عدالت کا نوٹس واپس ہونے پر سجدہ شکر بجا لائے۔ فیصل واوڈا سپریم کورٹ سے نکلتے ہی سپریم کورٹ کے احاطے میں سجدہ ریز ہو گئے۔فیصل واوڈا سجدہ… Continue 23reading فیصل واوڈا سپریم کورٹ کے احاطے میں سجدہ ریز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے مارنے کا ریکارڈ بن گیا

datetime 28  جون‬‮  2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے مارنے کا ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے مارنے کا ریکارڈ بن گیا۔دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا کے اکشر پٹیل نے ورلڈ کپ 2024 کا 500 واں چھکا لگایا۔امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ورلڈ کپ کے 51 میچز میں 500 چھکے لگے، فی اوسط ہر… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے مارنے کا ریکارڈ بن گیا

دوسری شادی کے خواہشمند شخص نے بیوی اور سالے کو قتل کردیا

datetime 27  جون‬‮  2024

دوسری شادی کے خواہشمند شخص نے بیوی اور سالے کو قتل کردیا

گوجرانوالہ (این این آئی)ضلع گوجرانوالہ میں دوسری شادی کے خواہشمند شخص نے بیوی اور سالے کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے راہوالی میں پیش آیا جہاں ملزم دوسری شادی کرنا چاہتا تھا اور اس بات پر اس کا بیوی اور سسرال والوں سے اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ پولیس کے مطابق… Continue 23reading دوسری شادی کے خواہشمند شخص نے بیوی اور سالے کو قتل کردیا

جولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا خطرہ

datetime 27  جون‬‮  2024

جولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا خطرہ

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے اس سال مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں اور درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم اس دوران ملک کے بالائی علاقے شدید موسمی صورت حال کا سامنا کرسکتے ہیں۔ایک انٹرویو گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ شاہد عباس نے کہا تھا کہ… Continue 23reading جولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا خطرہ

وزیراعلیٰ کے پی نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی

datetime 27  جون‬‮  2024

وزیراعلیٰ کے پی نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ہر قسم کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے اس حوالے سے وزیراعلی سیکرٹریٹ نے چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔مراسلے میں بتایا گیا کہ وزیراعلی نے بھرتیوں پر لگائی… Continue 23reading وزیراعلیٰ کے پی نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی

کمپنی کی گاڑی کی قسطیں ادا نہ کرسکنے پر اکاونٹنٹ کی خودکشی

datetime 27  جون‬‮  2024

کمپنی کی گاڑی کی قسطیں ادا نہ کرسکنے پر اکاونٹنٹ کی خودکشی

کراچی (این این آئی)سائٹ ایریا میں نجی کمپنی کے اکاونٹنٹ نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر گلے میں پھندا لگا کرخودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق سائٹ اے تھانے کے علاقے سائٹ ایریا عباس کمپاونڈ کے قریب سے نجی کمپنی سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی… Continue 23reading کمپنی کی گاڑی کی قسطیں ادا نہ کرسکنے پر اکاونٹنٹ کی خودکشی

نئے ایرانی صدر کا انتخاب آج، 6 امیدوار میدان میں ہیں

datetime 27  جون‬‮  2024

نئے ایرانی صدر کا انتخاب آج، 6 امیدوار میدان میں ہیں

تہران(این این آئی)پڑوسی ملک ایران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے انتخاب کا عمل ہونے جا رہا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی عوام آج (جمعہ 28 جون کو) نئے صدر کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ایرانی صدر کے انتخاب کے لیے ایران کی شوری نگہبان نے صرف 6 امیدواروں کے ناموں کی منظوری دی… Continue 23reading نئے ایرانی صدر کا انتخاب آج، 6 امیدوار میدان میں ہیں

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے، ذرائع

datetime 27  جون‬‮  2024

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے، ذرائع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق شہریار آفریدی کے استعفے سے متعلق بیان کے بعد 27 سے زائد ممبران نے استعفوں پر مشاورت کی۔شاندانہ گلزار اور شیر افضل مروت سمیت متعدد ممبران نے پارٹی قیادت کی نااہلی پر احتجاج بھی کیا، پی ٹی آئی… Continue 23reading تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے، ذرائع

ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

datetime 27  جون‬‮  2024

ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان سے بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم عمران خان باہر آئے گا بات تب ہوگی جب ہمارے قیدی باہر آئیں گے۔وزیراعظم کی تقریر کے جواب میں قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ میں فارم سینتالیس کے… Continue 23reading ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

1 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 12,240