اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں روزانہ کتنے بچے پیدائشی نقائص کے باعث مر جاتے ہیں؟ہوشربا انکشاف

datetime 22  جون‬‮  2024

پاکستان میں روزانہ کتنے بچے پیدائشی نقائص کے باعث مر جاتے ہیں؟ہوشربا انکشاف

مکوآنہ ( این این آئی ) پاکستان میں ہر روز تقریباً سات ہزار بچے مختلف بیماریوں کے باعث جاں بحق ہو جاتے ہیں جن میں سے 150 بچے مختلف پیدائشی نقائص کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں معروف پیڈیاٹرک سرجن اور ایسوسی ایشن آف آئیڈیاٹرک سرجن آف پاکستان کے صدر ڈاکٹر محمد… Continue 23reading پاکستان میں روزانہ کتنے بچے پیدائشی نقائص کے باعث مر جاتے ہیں؟ہوشربا انکشاف

دیرینہ دشمنی پر مسلح ملزمان نے تین بھائیوں کو موت گھاٹ اتار دیا

datetime 22  جون‬‮  2024

دیرینہ دشمنی پر مسلح ملزمان نے تین بھائیوں کو موت گھاٹ اتار دیا

شکارپور(این این آئی) مسلح ملزمان نے تین بھائیوں کو موت گھاٹ اتار دیا، شکارپور کی تحصیل لکھی غلام شاہ کے نواحی گاں دڑائی بروہی میں مسلح افراد نے گھر میں داخل ہوکر فائرنگ کردی، فائرنگ نتیجے میں 3 بھائی جانبحق ہوگئے، فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے،ںنعشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لئے اسپتال… Continue 23reading دیرینہ دشمنی پر مسلح ملزمان نے تین بھائیوں کو موت گھاٹ اتار دیا

بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں اور 3 بہنوں کو قتل کر دیا

datetime 21  جون‬‮  2024

بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں اور 3 بہنوں کو قتل کر دیا

خانیوال (این این آئی)خانیوال کی تحصیل کبیر والا میں بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں اور 3 بہنوں کو قتل کر دیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔خانیوال کی تحصیل کبیروالا کے نواحی علاقہ موضع اوکانوالا میں یہ اندوہناک واقعہ پیش آیا، جہاں 8 بہنوں کے اکلوتے بھائی… Continue 23reading بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں اور 3 بہنوں کو قتل کر دیا

بجلی کمپنی کے ملازم پر تشدد، برہنہ کرکے مونچھیں کاٹ دیں

datetime 21  جون‬‮  2024

بجلی کمپنی کے ملازم پر تشدد، برہنہ کرکے مونچھیں کاٹ دیں

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں گوجر خان کے علاقے جنڈ گجراں میں اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)اہلکار کی بجلی کا بل مانگنے پر برہنہ کرکے تشدد کیا گیااور مونچھیں کاٹ دیں۔پولیس کے مطابق آئیسکو اہلکار بجلی چوری کی ویڈیو سامنے آنے پر معائنے کے لیے گیا تھا، بجلی کا بل مانگنے پر ملزم گلفام… Continue 23reading بجلی کمپنی کے ملازم پر تشدد، برہنہ کرکے مونچھیں کاٹ دیں

آئندہ 3 سے 4 روز میں ملک کے اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع

datetime 21  جون‬‮  2024

آئندہ 3 سے 4 روز میں ملک کے اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع

کراچی (این این آئی)آئندہ 3 سے 4 روز میں ملک کے اکثر مقامات میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔ نجی موسمی ادارے نے بتایا کہ جمعہ سے اتوار تک سندھ کے شمالی، مغربی و وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ نجی موسمی ادارے کے مطابق سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، شہداد کوٹ، نوشہرو… Continue 23reading آئندہ 3 سے 4 روز میں ملک کے اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع

ہرنائی کے قریب پکنک پرگئے 14 افراد کو اغوا کرلیا گیا

datetime 21  جون‬‮  2024

ہرنائی کے قریب پکنک پرگئے 14 افراد کو اغوا کرلیا گیا

ہرنائی (این این آئی)کوئٹہ سے تقریبا 35 کلو میٹر دور ہرنائی کے قریب شعبان میں پکنک پرگئے14 افراد کو اغوا کرلیاگیا۔لیویز ذرائع کے مطابق نواحی پہاڑی علاقے شعبان سے نامعلوم مسلح افراد نے پکنک پر گئے 14 افراد کو اغوا کرلیا۔لیویز ذرائع نے بتایا کہ اغوا کیے گئے افراد شعبان کے تفریحی مقام پر پکنک… Continue 23reading ہرنائی کے قریب پکنک پرگئے 14 افراد کو اغوا کرلیا گیا

ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کا بجٹ کے ساتھ بوٹ کو عزت دو پر اختتام ہوا، عمر ایوب

datetime 21  جون‬‮  2024

ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کا بجٹ کے ساتھ بوٹ کو عزت دو پر اختتام ہوا، عمر ایوب

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے نئے مالی سال کے بجٹ کو ڈڈو بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ درحقیقت پاکستان کے عوام اور مستقبل کے ساتھ معاشی دہشت گردی ہے، اس بجٹ کی کہانی کا آغاز ووٹ کوعزت دو کے بیانیے سے ہوا اور اختتام… Continue 23reading ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کا بجٹ کے ساتھ بوٹ کو عزت دو پر اختتام ہوا، عمر ایوب

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 15  جون‬‮  2024

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(این این آئی)سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 اور گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

محکمہ اوقاف پنجاب نے نماز عیدالاضحی کے اوقات کار جاری کر دیئے

datetime 15  جون‬‮  2024

محکمہ اوقاف پنجاب نے نماز عیدالاضحی کے اوقات کار جاری کر دیئے

لاہور( این این آئی)لاہور میں محکمہ اوقاف کے زیر انتظام مساجد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات کار جاری کر دئیے گئے ۔لاہور میں سب سے پہلے عید الاضحی جامع مکی مسجد انار کلی میں 5 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی قاری اسامہ زبیر پڑھائیں گے اس کے بعد جامع مسجد… Continue 23reading محکمہ اوقاف پنجاب نے نماز عیدالاضحی کے اوقات کار جاری کر دیئے

1 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 12,240