جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں شدید بدنظمی کے دوران ارکان نے حلف اٹھا لیا

datetime 28  فروری‬‮  2024

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں شدید بدنظمی کے دوران ارکان نے حلف اٹھا لیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں شدید بدنظمی کے دوران ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے۔ بدھ کو اجلاس کی صدارت اسپیکر مشتاق غنی نے کی، اجلاس کے آغاز میں شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔بعد ازاں اسپیکر نے صوبائی اسمبلی کے 116 ارکان سے عہدے کا حلف لیا، مشتاق غنی نے تمام… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں شدید بدنظمی کے دوران ارکان نے حلف اٹھا لیا

پاکستان نااہلی اور کرپشن کے بوجھ تلے دب رہا ہے، شیر افضل مروت

datetime 28  فروری‬‮  2024

پاکستان نااہلی اور کرپشن کے بوجھ تلے دب رہا ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پاکستان نااہلی اور کرپشن کے بوجھ تلے دب رہا ہے اور عوام کو تاریخ کے سیاہ ترین دور میں دھکیلا جا رہا ہے۔ایکس پر ایک پوسٹ میں شیر افضل مروت نے بجلی اور گیس کی قلت اور آسمان کو… Continue 23reading پاکستان نااہلی اور کرپشن کے بوجھ تلے دب رہا ہے، شیر افضل مروت

پیپلز پارٹی نے کہا ایم کیو ایم کا مینڈیٹ 100فیصد جعلی ہے، مصطفی کمال کی آڈیو وائرل

datetime 28  فروری‬‮  2024

پیپلز پارٹی نے کہا ایم کیو ایم کا مینڈیٹ 100فیصد جعلی ہے، مصطفی کمال کی آڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال کی آڈیو لیک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں انہیں مسلم لیگ (ن)سے ملاقات کے دوران برے رویے کا گلہ کرتے سنا جا سکتا ہے۔ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کی آڈیو لیک… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے کہا ایم کیو ایم کا مینڈیٹ 100فیصد جعلی ہے، مصطفی کمال کی آڈیو وائرل

احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، فیصل جاوید، اسد عمر و دیگر ملزمان بری

datetime 28  فروری‬‮  2024

احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، فیصل جاوید، اسد عمر و دیگر ملزمان بری

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے احتجاج اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں سابق وزیراعظم و بانی تحریک انصاف عمران خان، پارٹی رہنما فیصل جاوید، سابق رہنما اسد عمر اور دیگر کو بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے عمران خان و دیگر کی بریت کی… Continue 23reading احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، فیصل جاوید، اسد عمر و دیگر ملزمان بری

گھریلو ناچاکی پر خاوند نے بیوی کو قتل کردیا ،مقدمہ درج

datetime 28  فروری‬‮  2024

گھریلو ناچاکی پر خاوند نے بیوی کو قتل کردیا ،مقدمہ درج

حجرہ شاہ مقیم (این این آئی ) گھریلو ناچاکی پر خاوند نے بیوی کو قتل کردیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نو احی گاؤں بونگی پوہلو چاہ لدڑاں والا کے رہائشی محمد شعبان عرف شانی ولد بشیراحمد قوم لدڑجٹ کی ایک سال قبل 22 سالہ… Continue 23reading گھریلو ناچاکی پر خاوند نے بیوی کو قتل کردیا ،مقدمہ درج

نائن زیرو سے گرفتار سیاسی کارکن کو دو بار سزائے موت کا حکم

datetime 28  فروری‬‮  2024

نائن زیرو سے گرفتار سیاسی کارکن کو دو بار سزائے موت کا حکم

کراچی(این این آئی)کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 12سال قبل قتل ہونے والے پیپلز پارٹی کے کارکن اعجاز کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔پراسیکیوشن کے مطابق مقتول اعجاز کو 20 دسمبر 2012 کو اورنگی ٹان میں اس کے گھر میں قتل کیا گیا، دو موٹر سائیکلوں پر سوار ملزمان آئے اور مقتول… Continue 23reading نائن زیرو سے گرفتار سیاسی کارکن کو دو بار سزائے موت کا حکم

زرداری صدر منتخب ہونے کے بعد گورنر خیبر پختونخوا کے نام کا اعلان کرینگے،فیصل کریم کنڈی

datetime 28  فروری‬‮  2024

زرداری صدر منتخب ہونے کے بعد گورنر خیبر پختونخوا کے نام کا اعلان کرینگے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(این این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کانے کہاہے کہ9مارچ کے بعدگورنر خیبرپختونخوا کے نام کا اعلان کردیا جائیگا۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ اس وقت سندھ اور بلوچستان میں حکومت سازی پر توجہ ہے،گورنر خیبرپختونخوا کے نام کی کوئی جلدی نہیں،آصف زرداری صدر منتخب ہونے کے بعد گورنر کے نام کا… Continue 23reading زرداری صدر منتخب ہونے کے بعد گورنر خیبر پختونخوا کے نام کا اعلان کرینگے،فیصل کریم کنڈی

چچی نے 9سالہ بھتیجے کا گلا دباء کر لاش کنویں میں پھینک دی

datetime 27  فروری‬‮  2024

چچی نے 9سالہ بھتیجے کا گلا دباء کر لاش کنویں میں پھینک دی

پشاور (این این آئی) ہری پور میں چچی نے 9سالہ بھتیجے کا گلا دباء کر لاش کنویں میں پھینک دی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختوا کے ضلع ہزارہ کے شہر ہری پور میں پولیس نے سات روز قبل لاپتا ہونیوالے 9سالہ بچے عبدالحمید کی لاش کنویں سے برآمد کرلی ۔پولیس کے مطابق شک پڑنے پر ملزمہ… Continue 23reading چچی نے 9سالہ بھتیجے کا گلا دباء کر لاش کنویں میں پھینک دی

الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کر دیں

datetime 27  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کر دیں۔انتخابی فہرستوں میں ووٹ کا اندراج، منتقلی اور کوائف میں درستگی کروائی جا سکے گی، اپنے ضلع کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو فارم 21، 22، 23 جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ووٹرز لسٹیں غیر منجمد ہونے کے بعد ووٹ اندراج، منتقلی اور… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کر دیں

Page 360 of 12121
1 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 12,121