زیادہ تر اسلامی ممالک میں 10 مارچ کو رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان
کراچی(این این آئی)زیادہ تر اسلامی ممالک میں 10 مارچ بروز اتوار کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے مطابق 10مارچ کو صبح نو بجے چاند کی پیدائش ہو گی، اسلامی دنیا کے تقریباً تمام خطوں میں سورج غروب کے بعد چاند کے دکھنے کا امکان… Continue 23reading زیادہ تر اسلامی ممالک میں 10 مارچ کو رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان