جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

شیرافضل مروت کی چھٹی ،بڑا عہدہ نہ دیا گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2024

شیرافضل مروت کی چھٹی ،بڑا عہدہ نہ دیا گیا

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا۔بانی پی ٹی آئی نے حامد رضا کی نامزدگی کے لیے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو ہدایات جاری کیں۔ اس قبل بانی… Continue 23reading شیرافضل مروت کی چھٹی ،بڑا عہدہ نہ دیا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گا

datetime 24  اپریل‬‮  2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گا

لاہور( این این آئی)رواں سال کامکمل گلابی چاند 24اپریل کونمودارہوگا۔رواں سال 2024 کامکمل اورگلابی چاند بدھ کی صبح دنیاکے مختلف حصوں میں نظرآئے گا، پنک مون پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح 4بج کر 49 پرہوگا، اس دوران افق پرسیارے مریخ اورزحل بھی دکھائی دیں گے۔ پنک مون کے وقت زمین کا چاند سے… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گا

سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع

datetime 24  اپریل‬‮  2024

سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع

دیر لوئر(این این آئی)سعودی عرب سے دیر لوئر آئی 37 سالہ خاتون 22 سالہ نوجوان احد کے ساتھ لاپتا ہوگئی، سعودی حکومت کی درخواست پر وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے بازیاب کرانے کا حکم جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب سے خیبر پختون خوا کے علاقے خاراڑی دیر لوئر دوست کے ہاں آئی… Continue 23reading سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع

پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان

عمران خان
عمران خان
datetime 23  اپریل‬‮  2024

پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کا الیکشن پہلے سے پلان تھا اور ضمنی انتخابات میں پہلے ہی ڈبے بھرے ہوئے تھے،میری بیوی کا سیاست سے تعلق نہیں مگر سزا دلوا کر ایک کمرے میں بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں میڈیا… Continue 23reading پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش ،چند مقامات پر ژالہ باری کے امکانات

datetime 23  اپریل‬‮  2024

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش ،چند مقامات پر ژالہ باری کے امکانات

لاہور ( این این آئی)ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے 29 اپریل تک پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ… Continue 23reading پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش ،چند مقامات پر ژالہ باری کے امکانات

نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی

datetime 23  اپریل‬‮  2024

نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی

نارووال (این این آئی)نارووال کے علاقے صدیق پورہ میں بارات میں دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے موبائل فون، نوٹوں، سوٹوں اور لاکھوں روپے کے دیگر تحائف کی بارش کردی۔ نارووال کے محلہ عباس نگر سے بارات بینڈ باجوں کے ساتھ صدیق پورہ پہنچی تو دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے دلہن کے مکان کی… Continue 23reading نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی

بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال

datetime 23  اپریل‬‮  2024

بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال

اسلام آباد (این این آئی)پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے سابق وزایر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مکمل فٹ قرار دے کر ان کی صحت کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوا دی۔ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی نے گزشتہ روز دوپہر سینے میں جلن کی شکایت کی… Continue 23reading بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال

علی امین گنڈا پور اورمراد سعیدکا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2024

علی امین گنڈا پور اورمراد سعیدکا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی دور حکومت کے وفاقی کابینہ ارکان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نکال دئیے گئے۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، فرحت شہزادی اور ذلفی بخاری کے نام تاحال ای سی ایل پر برقرار ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی… Continue 23reading علی امین گنڈا پور اورمراد سعیدکا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

اسلام آباد میں خاتون ڈرائیور نے موٹروے پولیس اہلکار پرگاڑی چڑھا دی، ویڈیو وائرل

datetime 23  اپریل‬‮  2024

اسلام آباد میں خاتون ڈرائیور نے موٹروے پولیس اہلکار پرگاڑی چڑھا دی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں خاتون ڈرائیور نے موٹروے پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھا دی اور واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق واقعہ یکم جنوری کو پیش آیاتھا اور خاتون ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ہے۔سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون ڈرائیور… Continue 23reading اسلام آباد میں خاتون ڈرائیور نے موٹروے پولیس اہلکار پرگاڑی چڑھا دی، ویڈیو وائرل

1 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 12,195