ہر پاکستانی سالانہ 115 کلو آٹا کھاتا ہے،محکمہ خوراک
مکوآنہ (این این آئی)محکمہ خوراک کے ذرائع نے کہا ہے کہ سالانہ بنیاد پر پاکستان میں ہر شہری 115 کلو آٹا کھاتا ہے۔محکمہ خوراک کے ذرائع کے مطابق ملک میں سالانہ 2 کروڑ 80 لاکھ ٹن گندم کی کھپت ہے، رواں برس چاروں صوبوں میں گندم کا پیداواری ہدف 3 کروڑ 21 لاکھ ٹن مقرر… Continue 23reading ہر پاکستانی سالانہ 115 کلو آٹا کھاتا ہے،محکمہ خوراک