جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار فلپائنی لڑکی پاکستان پہنچ گئی، شادی کرلی

datetime 23  اپریل‬‮  2024

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار فلپائنی لڑکی پاکستان پہنچ گئی، شادی کرلی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار 26سالہ فلپائنی لڑکی پاکستان پہنچ گئی ،اسلام قبول کرنے کے بعد شادی کرلی۔تفصیلات کے مطابق لیاقت پور کے نواحی علاقے چک نمبر 43کے رہائشی 31سالہ محمد سلمان اور 26سالہ فلپائنی لڑکی چیری کی دوستی دبئی میں ہوئی جو محبت میں بدل گئی، دونوں دبئی کے… Continue 23reading پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار فلپائنی لڑکی پاکستان پہنچ گئی، شادی کرلی

راولپنڈی سے اغوا ہونے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کی لاش برآمد

datetime 23  اپریل‬‮  2024

راولپنڈی سے اغوا ہونے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کی لاش برآمد

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی سے اغوا ہونے والے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر رحمت اللہ خان کی لاش سرائے خربوزہ سے برآمد کرلی گئی۔پولیس کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر رحمت اللہ خان کو 12 اپریل کو تھانہ آر اے بازار کے علاقے کمال آباد سے اغوا کیا گیا… Continue 23reading راولپنڈی سے اغوا ہونے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کی لاش برآمد

ماں باپ نے پسند کی شادی پر بیٹی کو زہریلی گولیاں کھلا کر مار دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2024

ماں باپ نے پسند کی شادی پر بیٹی کو زہریلی گولیاں کھلا کر مار دیا

عارف والا (این این آئی)عارف والا میں ماں باپ نے پسند کی شادی کرنے پر بیٹی کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نواحی گاؤں ایک سو گیارہ سی بی کی رہائشی 20 سالہ بسمہ کوثر نے 6 ماہ قبل پسند کی شادی کی۔ بسمہ عدالت میں شوہر کے حق… Continue 23reading ماں باپ نے پسند کی شادی پر بیٹی کو زہریلی گولیاں کھلا کر مار دیا

رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں، آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

datetime 23  اپریل‬‮  2024

رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں، آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ رواں ہفتے وقفے وقفے سے آندھی جھکڑ چلنے اور بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 اپریل سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا،… Continue 23reading رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں، آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پی ٹی آئی کی حکومت میں شامل وفاقی وزرا کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے

datetime 23  اپریل‬‮  2024

پی ٹی آئی کی حکومت میں شامل وفاقی وزرا کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وفاقی کابینہ میں شامل ارکان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے ہٹادئیے گئے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم، بانی پی ٹی آئی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، سابق خاتون کی قریبی دوست فرح گوگی اور پی ٹی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی حکومت میں شامل وفاقی وزرا کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے

لاہور میں مقامی عام تعطیل کا اعلان

datetime 22  اپریل‬‮  2024

لاہور میں مقامی عام تعطیل کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے غیر ملکی معززین کی آمد کے باعث آج ( منگل ) لاہور میں مقامی عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق آج ( منگل )23اپریل کو چھٹی کا اطلاق صرف ڈسٹرکٹ لاہور پر ہوگا… Continue 23reading لاہور میں مقامی عام تعطیل کا اعلان

شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  اپریل‬‮  2024

شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

ٹورنٹو(این این آئی)سائنسدانوں نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے کہ شہد کی مکھیاں پانی کے اندر ایک ہفتے تک زندہ رہ سکتی ہیں۔یہ دریافت سائنسدانوں نے اس وقت کی جب انہوں نے حادثاتی طورپر شہد کی مکھیوں کو ڈبو دیا۔2022 میں کینیڈا کی Guelph یونیورسٹی کے ماہرین ایک تحقیق پر کام کر رہے تھے… Continue 23reading شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے،چیف جسٹس

datetime 22  اپریل‬‮  2024

کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چوہدری خلیق الزماں روڈ کی کمرشلائزیشن کے خلاف درخواست کی سماعت… Continue 23reading کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے،چیف جسٹس

ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا

datetime 22  اپریل‬‮  2024

ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا

اسلا م آباد (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں3500 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 3500 روپےکمی کے بعد 2لاکھ 48 ہزار 700 روپےہوگیا۔10گرام سونے کی قیمت3021 روپےکم ہو کر 2 لاکھ 13 ہزار 220 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا

1 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 12,195