جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

زہریلے کھانے سے 35باراتیوں کی حالت غیر ، ہسپتال داخل

datetime 23  فروری‬‮  2024

زہریلے کھانے سے 35باراتیوں کی حالت غیر ، ہسپتال داخل

میرپورخاص(این این آئی) میرپورخاص میں زہریلے کھانا کھانے سے 35باراتیوں کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق میرپورخاص کی تحصیل شجاع آباد کے علاقے میرواہ کے نواحی گائوں جھڑبی کے رہائشی ملک راجپوت برادری سے تعلق رکھنے والے افراد میرواہ بارات لے کرگئے اور واپس گائوں پہنچنے کے تھوڑی دیر کے… Continue 23reading زہریلے کھانے سے 35باراتیوں کی حالت غیر ، ہسپتال داخل

ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

datetime 23  فروری‬‮  2024

ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج  موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج ملک… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2024

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) بانی رہنماء پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی رہنماء پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کا نیا انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ چیلنج کروں گا۔… Continue 23reading اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) کو36خواتین ، 5اقلیتی نشستیں مل گئیں

datetime 22  فروری‬‮  2024

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) کو36خواتین ، 5اقلیتی نشستیں مل گئیں

لاہور ( این این آئی) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، مسلم لیگ (ن) کو36خواتین اور 5اقلیتی ، پیپلز پارٹی کو خواتین کی 3،مسلم لیگ (ق) کو 2جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کو ایک مخصوص نشست حاصل ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) کو36خواتین ، 5اقلیتی نشستیں مل گئیں

بھارتی نژاد جرمن لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی

datetime 22  فروری‬‮  2024

بھارتی نژاد جرمن لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی

اسلام آباد(این این آئی)بھارتی نژاد جرمن سکھ لڑکی نے اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جسپریت کور نامی خاتون نے علی ارسلان کے ساتھ نکاح کر لیا، انہوں نے نکاح سے قبل جامعہ حنفیہ سیالکوٹ میں سینئرپارلیمنٹرین حافظ صاحبزاہ حامد رضا کے ہاتھوں اسلام قبول کیا۔بھارتی پنجاب کے… Continue 23reading بھارتی نژاد جرمن لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی

پاکستان نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کو گرین پاسپورٹ جاری کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2024

پاکستان نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کو گرین پاسپورٹ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارتی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو گرین پاسپورٹ جاری کر دیا۔سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر فاروق نے خارجہ امور کے افسران اور کمیٹی ممبران کا… Continue 23reading پاکستان نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کو گرین پاسپورٹ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے میڈیا پر اپنے فیصلے کی غلط تشریح پر وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2024

سپریم کورٹ نے میڈیا پر اپنے فیصلے کی غلط تشریح پر وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے میڈیا پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح پر وضاحتی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کی غلط رپورٹنگ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا کی جارہی ہیں ۔نجی ٹی وی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے میڈیا پر اپنے فیصلے کی غلط تشریح پر وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 22  فروری‬‮  2024

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار کی سطح پر مستحکم ہے۔10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔گزشتہ دو روز سے ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو رہا تھا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ یعنی گزشتہ روز… Continue 23reading آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ ابتک نہ ہوسکا

datetime 22  فروری‬‮  2024

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ ابتک نہ ہوسکا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا ۔الیکشن کے بعد 21 دن کے اندر اسمبلی کا اجلاس بلانا آئینی تقاضہ ہے اور آئین کے مطابق 21 دن 29 فروری کو پورے ہوں گے۔ذرائع کے مطابق گورنر غلام علی کا اسمبلی اجلاس سے متعلق چیف سیکریٹری سے رابطہ ہوا… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ ابتک نہ ہوسکا

Page 370 of 12122
1 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 12,122