ڈاکو پیٹرول پمپ منیجر سے 18 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
پیٹرول پمپ کا منیجر رقم لے کر بینک میں جمع کروانے جارہا تھا، دو موٹر سائیکلوں پر تین ڈاکوں نے اسلحے کے زور پر واردات کی کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں ڈاکو پیٹرول پمپ کے منیجر سے 18 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ… Continue 23reading ڈاکو پیٹرول پمپ منیجر سے 18 لاکھ روپے لوٹ کر فرار