ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کا اہتمام، ملک کی خوشحالی کیلئے دعائیں

datetime 10  اپریل‬‮  2024

ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کا اہتمام، ملک کی خوشحالی کیلئے دعائیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر کے مختلف شہروں میں عید الفطر کی نماز کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ملک کی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعائیں کی گئیں۔اسلام آباد میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوا جہاں سیاسی شخصیات،… Continue 23reading ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کا اہتمام، ملک کی خوشحالی کیلئے دعائیں

شوال کا چاند نظر آگیا،کل پاکستان میں عید ہوگی

datetime 9  اپریل‬‮  2024

شوال کا چاند نظر آگیا،کل پاکستان میں عید ہوگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے۔ کل ملک بھر میں عید ہوگی۔عید الفطر کے چاند کا اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی عبدالخبیر آزاد نے کیا۔عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی… Continue 23reading شوال کا چاند نظر آگیا،کل پاکستان میں عید ہوگی

عدلیہ میں کرپشن،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم

datetime 9  اپریل‬‮  2024

عدلیہ میں کرپشن،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم

پشاور(این این آئی)عدالت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو 2023ء کی سالانہ رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم دے دیا۔پاکستان میں عدلیہ کو تیسرے کرپٹ ادارے کے طور پر شائع کرنے کے معاملے پر ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو 2023ء کی سالانہ رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے… Continue 23reading عدلیہ میں کرپشن،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم

فیصل آباد، باپ نے شرارت کرنے پر 3 سالہ بیٹی کی جان لے لی

datetime 9  اپریل‬‮  2024

فیصل آباد، باپ نے شرارت کرنے پر 3 سالہ بیٹی کی جان لے لی

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں باپ کے مبینہ تشدد سے 3 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں پیش آیا جہاں باپ نے 3 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچی کی موت واقع ہو گئی۔… Continue 23reading فیصل آباد، باپ نے شرارت کرنے پر 3 سالہ بیٹی کی جان لے لی

کوئٹہ میں مسجد میں بم دھماکا، پولیس اہلکار شہید، 5 اہلکاروں سمیت 12افراد زخمی

datetime 9  اپریل‬‮  2024

کوئٹہ میں مسجد میں بم دھماکا، پولیس اہلکار شہید، 5 اہلکاروں سمیت 12افراد زخمی

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے ٹاؤن کچلاک کی ایک مسجد میں دیسی ساختہ بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور5 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع پر پہنچے اور متاثرہ مقام کو گھیرے میں لے کر ناکہ بندی کر دی۔ ابتدائی اطلاعات کے… Continue 23reading کوئٹہ میں مسجد میں بم دھماکا، پولیس اہلکار شہید، 5 اہلکاروں سمیت 12افراد زخمی

انتہائی غیر معیاری کھانا دیا جاتا ہے، سیل میں مچھر اور تعفن ہے’ صنم جاوید، عالیہ حمزہ

datetime 9  اپریل‬‮  2024

انتہائی غیر معیاری کھانا دیا جاتا ہے، سیل میں مچھر اور تعفن ہے’ صنم جاوید، عالیہ حمزہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ انتہائی غیر معیاری کھانا دیا جاتا ہے، سیل میں مچھر اور تعفن ہے،حکومت کا مقصد ہمیں توڑنا ہے لیکن ہم کھڑی رہیں گے۔انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی تو عالیہ حمزہ اور صنم جاوید خان… Continue 23reading انتہائی غیر معیاری کھانا دیا جاتا ہے، سیل میں مچھر اور تعفن ہے’ صنم جاوید، عالیہ حمزہ

افسران ذاتی حیثیت سے سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکتے، ایف بی آر کی ہدایت

datetime 9  اپریل‬‮  2024

افسران ذاتی حیثیت سے سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکتے، ایف بی آر کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افسران کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ایف بی آر افسران میڈیا سے بات چیت اور ملاقات نہیں کرسکتے۔ ایف بی آر کے مطابق ترجمان ایف… Continue 23reading افسران ذاتی حیثیت سے سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکتے، ایف بی آر کی ہدایت

عیدالفطر کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی

datetime 9  اپریل‬‮  2024

عیدالفطر کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)عیدالفطرکی چھٹیوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 10 اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا اور بارش کا یہ سلسلہ 10 سے 15 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہیگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوامیں10 سے 15… Continue 23reading عیدالفطر کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی

مسجد کے لائوڈ سپیکر پر غلیظ زبان کا استعمال، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

datetime 9  اپریل‬‮  2024

مسجد کے لائوڈ سپیکر پر غلیظ زبان کا استعمال، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

ساہیوال( این این آئی)پولیس یوسف والا نے چک نمبر 58فائیو ایل میں ریٹائرڈ ڈویژنل سپورٹس آفیسر اور اس کے خاندان کے متعلق مسجد کے لائوڈ سپیکر پر غلیظ زبان استعمال کرنے پر نوجوان محمد ہارون کو گرفتار کیا۔ واقعات کے مطابق اسی چک کا نوجوان محمد ہارون ریٹائرڈ سپورٹس افسر عبد الرشید کی بیوہ بہن… Continue 23reading مسجد کے لائوڈ سپیکر پر غلیظ زبان کا استعمال، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

1 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 12,195