جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پشاور ہائیکورٹ کاپی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ الیکشن کمیشن کے آئینی اختیار پرحملہ ہے ، مریم نواز

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

پشاور ہائیکورٹ کاپی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ الیکشن کمیشن کے آئینی اختیار پرحملہ ہے ، مریم نواز

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے پشاور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلے کو الیکشن کمیشن کے آئینی اختیار پرحملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ متنازعہ جج کا خلاف قانون فیصلہ لاڈلے پن کا تازہ… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ کاپی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ الیکشن کمیشن کے آئینی اختیار پرحملہ ہے ، مریم نواز

بانی پی ٹی آئی سمیت خیبر پختونخوا کے 37 امیدوار الیکشن کمیشن کے نادہندہ نکلے

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

بانی پی ٹی آئی سمیت خیبر پختونخوا کے 37 امیدوار الیکشن کمیشن کے نادہندہ نکلے

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن نے جرمانے ادا نہ کرنے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔جاری کردہ دستاویزات کے مطابق ماضی میں جلسے جلوسوں میں کے پی کے 37 امیدواروں نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی، بانی پی ٹی آئی سمیت سابق وزیراعلیٰ محمود خان بھی الیکشن کمیشن کے نادہندہ نکلے،… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی سمیت خیبر پختونخوا کے 37 امیدوار الیکشن کمیشن کے نادہندہ نکلے

اسلام آباد: عدالت کا 34 بلوچ مظاہرین کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

اسلام آباد: عدالت کا 34 بلوچ مظاہرین کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 34 بلوچ مظاہرین کی شناخت پریڈ کے معاملے پر سماعت کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔کیس کی سماعت ڈیوٹی مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے کی، عدالت نے تمام 34 مظاہرین کی ضمانت منظور کرتے ہوئے مچلکے جمع ہونے تک جیل… Continue 23reading اسلام آباد: عدالت کا 34 بلوچ مظاہرین کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

گھریلوتنازع پرملزم کی فائرنگ سے میکے بیٹھی بیوی قتل

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

گھریلوتنازع پرملزم کی فائرنگ سے میکے بیٹھی بیوی قتل

سوات(این این آئی)مینگورہ میں ملزم نے گھریلو تنازع پر فائرنگ کرکے میکے بیٹھی بیوی کو قتل کردیا ، فائرنگ سے سالی سالے سمیت 4افراد زخمی ہوگئے ،پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتارکرلیا ۔ ڈی ایس پی سٹی امجدعلی نے ایس ایچ او مینگورہ مجیب عالم خان اورانوسٹی گیشن آفیسر محمد اعجاز خان کے… Continue 23reading گھریلوتنازع پرملزم کی فائرنگ سے میکے بیٹھی بیوی قتل

حکومت پنجاب کا کورونا ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

حکومت پنجاب کا کورونا ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرنٹ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت پنجاب نے کورونا کی ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔محکمہ صحت پنجاب نے اس سلسلے میں مراسلہ جاری کردیا، پنجاب کی تمام ضلعی ہیلتھ اتھارٹیز کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے، مراسلے میں… Continue 23reading حکومت پنجاب کا کورونا ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا جبکہ میدانی علاقوں میں شدید دھند/سموگ چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں شدید سرد راور شام /رات میں مطلع جزوی… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رکن خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔کوئٹہ پولیس کے مطابق کیس میں خدیجہ شاہ کو ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے رہا کردیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق خدیجہ شاہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں پولیس ریمانڈ پر تھیں۔پولیس کے… Continue 23reading خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کا پراسیس مکمل نہ ہونے، فرد جرم اور ان کیمرا سماعت کے خلاف درخواستوں پر سماعت 11 جنوری تک ملتوی کردی جبکہ عدالت نے آئندہ سماعت تک سائفر کیس کے ٹرائل کو آگے بڑھنے سے روکتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا۔جمعرات… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا

مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کیا یہ رویہ درست ہے؟ شاہ محمود قریشی

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کیا یہ رویہ درست ہے؟ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کِک ماری گئی، کیا یہ رویہ درست ہے؟۔ ایک انٹرویومیں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گرفتاری کے وقت مجھے دھکے دیے گئے، میں نے تو ہمیشہ پْرامن رہنے کا درس دیا۔صحافی… Continue 23reading مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کیا یہ رویہ درست ہے؟ شاہ محمود قریشی

Page 378 of 12044
1 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 12,044