ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

تحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں قرآن پر حلف لینے کا انکشاف

datetime 6  اپریل‬‮  2024

تحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں قرآن پر حلف لینے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں سیاسی ایپکس کمیٹی اجلاس سے متعلق قرآن پر حلف لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کورکمیٹی میٹنگ میں آپس کی لڑائیوں کی خبریں سامنے آنے کے بعد حلف لیا گیا اور قیادت کی جانب سے حکم دیا گیا کہ آپس کی لڑائیوں یا… Continue 23reading تحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں قرآن پر حلف لینے کا انکشاف

ملک میں 29 روزے اورعید الفطر میڈل ایسٹ کیساتھ ہو گی، ماہرین فلکیات

datetime 6  اپریل‬‮  2024

ملک میں 29 روزے اورعید الفطر میڈل ایسٹ کیساتھ ہو گی، ماہرین فلکیات

اسلام آباد (این این آئی)ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ اس سال پاکستان 29 روزے ہونگے اور عید سعودی عرب کے ساتھ ہو گی۔ماہر فلکیات جاوید اقبال کے مطابق عید 10 اپریل بدھ کیروز ہوگی ، عید کے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو ہوگی، چاند رات 11 بج کر 40 منٹ پر پیدا ہوگااور8… Continue 23reading ملک میں 29 روزے اورعید الفطر میڈل ایسٹ کیساتھ ہو گی، ماہرین فلکیات

ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں، بانی پی ٹی آئی

datetime 6  اپریل‬‮  2024

ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں، بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد (این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی کو توڑنا چاہتے ہیں، وہی لوگ بشریٰ بی بی پر بھی امریکی ایجنٹ ہونے کا الزام لگا رہے ہیں۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے… Continue 23reading ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں، بانی پی ٹی آئی

ساہیوال ، راشن دلانے کا جھانسہ دے کر شادی شدہ لڑکی بے آبرو

datetime 6  اپریل‬‮  2024

ساہیوال ، راشن دلانے کا جھانسہ دے کر شادی شدہ لڑکی بے آبرو

ساہیوال( این این آئی)نواحی چک40بارہ ایل میں ایک مویشی فارم پر سے ایک ملازم کی بیوی کرن بی بی کو راشن دلانے کا جھانسہ دے کر زمیندار میاں ریاض احمدنے پستول دکھا کر زبردستی آبروریزی کی اور فرار ہو گیا۔ ملزم کرن بی بی کو راشن دلانے کا کہہ کر لے گیااور نا معلوم مقام… Continue 23reading ساہیوال ، راشن دلانے کا جھانسہ دے کر شادی شدہ لڑکی بے آبرو

وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور وفد کے ہمراہ پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

datetime 6  اپریل‬‮  2024

وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور وفد کے ہمراہ پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

لاہور ( این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وفد کے ہمراہ پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کمرشل پرواز کے ذریعہ سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوئے، وفد میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف، وفاقی وزرا اسحاق ڈار، محمد اورنگزیب، محسن نقوی،… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور وفد کے ہمراہ پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے، شہریار آفریدی کی پارٹی قیادت کو دھمکی

datetime 6  اپریل‬‮  2024

پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے، شہریار آفریدی کی پارٹی قیادت کو دھمکی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پارٹی کے اندر اس وقت کچھ منافق اور آستین کے سانپ موجود ہیں۔پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے کوہاٹ کے جلسے میں پی ٹی آئی قیادت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ چند لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے، شہریار آفریدی کی پارٹی قیادت کو دھمکی

شیر افضل مروت میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کے سامنے پھٹ پڑے

datetime 6  اپریل‬‮  2024

شیر افضل مروت میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کے سامنے پھٹ پڑے

راولپنڈی(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت پارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر کے سامنے ہی پھٹ پڑے۔میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے شہریار آفریدی کی دھمکی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ شہریار آفریدی کی بہت ساری قربانیاں ہیں، وہ ہمارے ہیرو ہیں، ہماری درخواست ہے کہ جو بات کرنی ہے… Continue 23reading شیر افضل مروت میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کے سامنے پھٹ پڑے

جب ہم اقتدار میں تھے تو فوج کا امیج اسمان پر تھا، عمران خان

عمران خان
عمران خان
datetime 6  اپریل‬‮  2024

جب ہم اقتدار میں تھے تو فوج کا امیج اسمان پر تھا، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم اقتدار میں تھے تو فوج کا امیج اسمان پر تھا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ فوج کا امیج اس دن خراب ہوا، جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھے۔ عمران خان نے کہا کہ ججز کہہ رہے… Continue 23reading جب ہم اقتدار میں تھے تو فوج کا امیج اسمان پر تھا، عمران خان

سنہرے مستقبل ،بہتر روزگار کی خاطر اٹلی جانے والے سات پاکستانی البانیہ میں کار حادثے میں جاں بحق

datetime 6  اپریل‬‮  2024

سنہرے مستقبل ،بہتر روزگار کی خاطر اٹلی جانے والے سات پاکستانی البانیہ میں کار حادثے میں جاں بحق

حافظ آباد( این این آئی)سنہرے مستقبل اور بہتر روزگار کی خاطر اٹلی جانے والے سات پاکستانی البانیہ میں کار حادثہ میں جاں بحق ہو گئے ، جاں بحق ہونے والوں میں 22سالہ رائے شرجیل کا تعلق حافظ آباد سے تھا،حادثہ میں البانوی کار ڈرائیو بھی جاں بحق ہو گیا۔جاں بحق ہونے والے شرجیل کے اہل… Continue 23reading سنہرے مستقبل ،بہتر روزگار کی خاطر اٹلی جانے والے سات پاکستانی البانیہ میں کار حادثے میں جاں بحق

1 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 12,195