بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اب تصاویر لائیک کرنے اور کمنٹ کرنے پر بھی 7سال تک سزا ہوگی، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اےچودھری سرفراز کا عمران ریاض اور شہبازگل کیلئے پیغام

datetime 24  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایڈیشنل ڈائریکٹرایف آئی اے چودھری سرفراز نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مبینہ جعلی تصاویر “جن افرادنے ان پر کمنٹس کئے وہ بھی ایف آئی اے کے ملزم ہیں، انہیں 5سے 7سال تک سزا ہوگی۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا تھاکہ اس حوالے سے ملزمان کی 4 کیٹگریز بنائی گئی ہیں، تصاویر بنانے والے،شیئر کرنیوالے، لائیک اور کمنٹ کرنیوالو ں کو بھی پکڑا جائے گا”۔چودھری سرفراز نے عمران ریاض اور شہبازگل کیلئے پیغام دیتے ہوئے کہاکہ ہمارے ملزمان ہیں جو انٹرنیشنل سطح پر بیٹھے ہوئے ہیں، ایک شہباز گل ہیں اور ایک عمران ریاض ہیں، جن کو پکڑنے کی ہم پوری کوشش کر رہے ہیں،ہمارا ان کو یہ پیغام ہے کہ آپ پاکستان آئیں، میں آپ کو پکڑنے آؤں گا کیونکہ آپ سٹیٹ کے ملزم ہیں۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے نے کہاکہ میں آپ کو گرفتار کروں گا اور 1122 کے ساتھ دو وہیل چیئرز لے کر آؤں گا کیونکہ ان کو ضرورت پڑتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…