جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے بحال کریں گے ، علی امین گنڈا

datetime 17  فروری‬‮  2024

حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے بحال کریں گے ، علی امین گنڈا

اسلام آبا د(این این آئی)نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی حکومت کا ترجیحی ایجنڈا جاری کر دیا جس میں کہاگیاہے کہ حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے بحال کریں گے اور لنگر خانوں اور پناہ گاہوں کو غریبوں کیلئے آباد کریں گے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق علی امین گنڈا… Continue 23reading حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے بحال کریں گے ، علی امین گنڈا

آئندہ 24گھنٹے میں تیز ہوائوں، گرج چمک کیساتھ بارش و برفباری کا امکان

datetime 17  فروری‬‮  2024

آئندہ 24گھنٹے میں تیز ہوائوں، گرج چمک کیساتھ بارش و برفباری کا امکان

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹے کے دوران ملک کے چند علاقوں میں تیز ہوائوں، گرج چمک کیساتھ بارش و برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹے میں تیز ہوائوں، گرج چمک کیساتھ بارش و برفباری کا امکان

سراج الحق کا استعفیٰ نامنظور، دوبارہ جماعت اسلامی کی امارت سنبھال لی

datetime 17  فروری‬‮  2024

سراج الحق کا استعفیٰ نامنظور، دوبارہ جماعت اسلامی کی امارت سنبھال لی

لاہور ( این این آئی) جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے متفقہ طور پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا جس کے بعد سراج الحق نے دوبارہ جماعت اسلامی پاکستان کی امارت سنبھال لی۔منصورہ میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی زیرِصدارت جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کا ہنگامی… Continue 23reading سراج الحق کا استعفیٰ نامنظور، دوبارہ جماعت اسلامی کی امارت سنبھال لی

اپنے عہدے سے مستعفی ہونے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو امریکی ویزا مل گیا

datetime 17  فروری‬‮  2024

اپنے عہدے سے مستعفی ہونے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو امریکی ویزا مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو امریکی ویزا مل گیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیاقت چٹھہ کو 13 فروری کو پانچ سال کیلئے امریکی ویزا ملا ہے۔یادرہے کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ عام انتخابات… Continue 23reading اپنے عہدے سے مستعفی ہونے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو امریکی ویزا مل گیا

پرویز خٹک مستعفی، محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین مقرر

datetime 17  فروری‬‮  2024

پرویز خٹک مستعفی، محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین مقرر

پشاور (این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے بعد استعفیٰ کے بعد محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین مقرر ہوگئے۔سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پارلیمنٹرین ضیا اللہ بنگش نے اپنے بیان میں کہا کہ محمود خان جلد اپنی ذمہ داریوں کا عہدہ سنبھال کر پارٹی کے امور سرانجام دیں گے۔ضیا اللہ بنگش… Continue 23reading پرویز خٹک مستعفی، محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین مقرر

میں نے کبھی لیاقت چٹھہ سے ملاقات یا رابطہ نہیں کیا، ملک ریاض

datetime 17  فروری‬‮  2024

میں نے کبھی لیاقت چٹھہ سے ملاقات یا رابطہ نہیں کیا، ملک ریاض

اسلام آباد (این این آئی)معروف کاروبای شخصیت ملک ریاض نے کہا ہے کہ میں نے کبھی لیاقت چٹھہ سے ملاقات یا رابطہ نہیں کیا، میرا اس سے کوئی تعلق نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ملک ریاض نے کہا کہ جب پاکستان میں افراتفری ہوتی ہے مجھ پر یا میرے ادارے… Continue 23reading میں نے کبھی لیاقت چٹھہ سے ملاقات یا رابطہ نہیں کیا، ملک ریاض

زرداری اور بلاول سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری

datetime 17  فروری‬‮  2024

زرداری اور بلاول سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کردیے۔ملک میں عام انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے کامیاب ہونے والے امیدوارو:ں کے نتائج بتدریج جاری کیے جا رہے ہیں اس سلسلے میں ہفتے کے روز الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری،… Continue 23reading زرداری اور بلاول سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری

کمشنر راولپنڈی جھوٹ بول رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر نے دھاندلی الزامات مسترد کردیئے

datetime 17  فروری‬‮  2024

کمشنر راولپنڈی جھوٹ بول رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر نے دھاندلی الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد(این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا ہے میں ان کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا کہ میری کمشنر راولپنڈی سے انتخابات کے معاملے پر کبھی کوئی… Continue 23reading کمشنر راولپنڈی جھوٹ بول رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر نے دھاندلی الزامات مسترد کردیئے

کمشنر راولپنڈی نے بہت بڑا قدم لیا ہے، خراج تحسین پیش کرتے ہیں، علی محمد خان

datetime 17  فروری‬‮  2024

کمشنر راولپنڈی نے بہت بڑا قدم لیا ہے، خراج تحسین پیش کرتے ہیں، علی محمد خان

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے بہت بڑا قدم لیا ہے، خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ایک انٹرویومیں علی محمد خان نے کہا کہ جب حق آتا ہے تو باطل مٹ جاتا ہے، آج حق سامنے آرہا ہے، کمشنر نے یہ تاثر غلط ثابت… Continue 23reading کمشنر راولپنڈی نے بہت بڑا قدم لیا ہے، خراج تحسین پیش کرتے ہیں، علی محمد خان

Page 380 of 12122
1 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 12,122