بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

10 سالہ طالبہ نے حاضر دماغی سے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنادی

datetime 25  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ بھٹائی کالونی میں بچی نے شور مچا کر اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ بھٹائی کالونی میں بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، خاتون اور بچی کے شور مچانے پر ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

سیکٹر ڈی میں پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹج سامنے آگئی۔فوٹیج میں خاتون کو بچی کے ہمراہ گلی سے پیدل جاتے دیکھا جاسکتا ہے، موٹر سائیکل پر دو ملزمان آئے، ایک اترا اور بچیکو پکڑنے لگا۔فوٹیج میں بچی کو پیچھے ہٹتے اور شور مچاتے دیکھا جاسکتا ہے، فوٹیج میں خاتون بھی مددد کے لیے پکار کررہی ہے۔ملزمان صورتحال دیکھ کر موٹر سائیکل پر بیٹھے اور فرار ہوگئے۔ایس ایس پی کورنگی کامران خان کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق تحقیقات کررہے ہیں، خاتون نے بتایا ملزم نے کہا بچی دو ورنہ انگلی کاٹ دوں گا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے بتایا کہ ملزمان بچی کو لے جانا چاہتے تھے، فیملی کا بیان لے کر قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…