عید پر تنخواہ اور چھٹی نہ ملنے پر نوجوان نے مبینہ خود کشی کرلی
مریدکے( این این آئی)عید کیلئے تنخواہ اور چھٹی نہ ملنے پر نوجوان نے مبینہ خود کشی کرلی ، متوفی بٹگرام کا رہائشی تھا ۔بتایا جاتا ہے بٹگرام کا رہائشی نوجوان عبیداللہ مریدکے میں ملازمت کرتا تھا ،عید کی چھٹیاں اور تنخواہ نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کرلی ۔… Continue 23reading عید پر تنخواہ اور چھٹی نہ ملنے پر نوجوان نے مبینہ خود کشی کرلی