جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف، شہبازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواستیں خارج،تحریری حکم جاری

datetime 14  فروری‬‮  2024

نواز شریف، شہبازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواستیں خارج،تحریری حکم جاری

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہبازشریف کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف دائر درخواستوں پردرخواست گزاروں کوالیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے میاں… Continue 23reading نواز شریف، شہبازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواستیں خارج،تحریری حکم جاری

پیپلزپارٹی نے عندیہ دیا کہ ہماری ترجیح ن لیگ کے بجائے پی ٹی آئی ہے، شیرافضل مروت

datetime 14  فروری‬‮  2024

پیپلزپارٹی نے عندیہ دیا کہ ہماری ترجیح ن لیگ کے بجائے پی ٹی آئی ہے، شیرافضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے دعوی کیا ہے کہ آصف زرداری گزشتہ روز رات 11 بجے تک مجھ سے رابطے کرتے رہے، پیپلزپارٹی نے عندیہ دیا کہ ہماری ترجیح ن لیگ کے بجائے پی ٹی آئی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی کے… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے عندیہ دیا کہ ہماری ترجیح ن لیگ کے بجائے پی ٹی آئی ہے، شیرافضل مروت

الیکشن ہوگئے، اب جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟ فواد چوہدری

datetime 14  فروری‬‮  2024

الیکشن ہوگئے، اب جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟ فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پنڈ دادن خان تا جہلم روڈ منصوبہ میں بے ضابطگی کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ الیکشن ہوگئے، اب انہیں جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟۔ بدھ کو فواد چوہدری کو ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت… Continue 23reading الیکشن ہوگئے، اب جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟ فواد چوہدری

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان

datetime 14  فروری‬‮  2024

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کے رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا تھا کہ ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19 بنیادی اشیا پر رعایت دی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ رمضان ریلیف پیکج کے تحت آٹا، چینی،گھی،… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان

پی پی 283سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اصغر گورمانی مسلم لیگ (ن) میں شامل

datetime 14  فروری‬‮  2024

پی پی 283سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اصغر گورمانی مسلم لیگ (ن) میں شامل

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 283سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اصغر گورمانی نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔علی اصغر گورمانی نے جاتی امراء رائے ونڈ میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا ۔ اس موقع… Continue 23reading پی پی 283سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اصغر گورمانی مسلم لیگ (ن) میں شامل

آزاد منتخب ہونیوالے پنجاب اسمبلی کے 4مزید ارکان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

datetime 14  فروری‬‮  2024

آزاد منتخب ہونیوالے پنجاب اسمبلی کے 4مزید ارکان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

لاہور ( این این آئی ) آزاد منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ، پنجاب اسمبلی کے چار مزید نومنتخب ارکان نے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ۔نامزد وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پی پی… Continue 23reading آزاد منتخب ہونیوالے پنجاب اسمبلی کے 4مزید ارکان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

سمندر پار پاکستانی کے اکائونٹ سے 41کروڑ روپے کی چوری، فارنزک رپورٹ سینیٹ کمیٹی میں پیش

datetime 14  فروری‬‮  2024

سمندر پار پاکستانی کے اکائونٹ سے 41کروڑ روپے کی چوری، فارنزک رپورٹ سینیٹ کمیٹی میں پیش

اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے نے سمندر پار پاکستانی کے اکائونٹ سے جعل سازی کے ذریعے 41کروڑ روپے چوری ہونے کے معاملے کی ابتدائی فارنزک رپورٹ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانے کے سامنے پیش کردی جبکہ کمیٹی نے مجرمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کی ہدایت کردی۔بدھ کوسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا… Continue 23reading سمندر پار پاکستانی کے اکائونٹ سے 41کروڑ روپے کی چوری، فارنزک رپورٹ سینیٹ کمیٹی میں پیش

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

datetime 14  فروری‬‮  2024

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک )ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسہ مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 32 پیسے کا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

پشاورہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

datetime 14  فروری‬‮  2024

پشاورہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

پشاور(این این آئی)ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی۔عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے کی۔درخواست گزار کی جانب سے عدالت میں مقف اختیار کیا گیا کہ… Continue 23reading پشاورہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

Page 388 of 12123
1 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 12,123