ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

قتل کی لرزہ خیز واردات ،ماں ،2بیٹوں کی لاشیں واش روم سے برآمد

datetime 30  مارچ‬‮  2024

قتل کی لرزہ خیز واردات ،ماں ،2بیٹوں کی لاشیں واش روم سے برآمد

احمدیار(این این آئی ) تھانہ رنگشاہ کی حدود میںقتل کی لرزہ خیز واردات میں ماں اور 2بیٹوں کی لاشیں واش روم سے برآمد کرلی گئیں۔آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں شفیع داخلی آباد ی بستی بگی بھیری میں محمدیوسف آرائیں کے گھر میں بیوہ سرداراں بی بی… Continue 23reading قتل کی لرزہ خیز واردات ،ماں ،2بیٹوں کی لاشیں واش روم سے برآمد

اسمبلیوں میں زیادہ منتخب افراد ، زرداری خاندان ، شریف فیملی پر بازی لے گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2024

اسمبلیوں میں زیادہ منتخب افراد ، زرداری خاندان ، شریف فیملی پر بازی لے گیا

کراچی (این این آئی)ملک کی پارلیمانی تاریخ میں بیک وقت ایک ہی خاندان کے سب سے زیادہ افراد منتخب اسمبلیوں میں ہونے کے باعث زرداری خاندان شریف خاندان پر بازی لے گیا۔صدر مملکت آصف زرداری کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست پر صاحبزادی آصفہ بھٹو کے بلا مقابلہ منتخب ہونے سے آصف زرداری خود… Continue 23reading اسمبلیوں میں زیادہ منتخب افراد ، زرداری خاندان ، شریف فیملی پر بازی لے گیا

ٹورنٹو ائیرپورٹ پر گرفتار پی آئی اے ایئر ہوسٹس معطل

datetime 30  مارچ‬‮  2024

ٹورنٹو ائیرپورٹ پر گرفتار پی آئی اے ایئر ہوسٹس معطل

لاہور(این این آئی)ٹورنٹو ائیرپورٹ پرکسٹمز کے زیرحراست پی آئی اے ایئر ہوسٹس کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا۔حنا ثانی کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کے الزام میں معطل کیا گیا ہے تاہم پاکستان پہنچنے والی فضائی میزبان کے خلاف محکمانہ تحقیقات کی جائیں گی۔ پی آئی اے کی پرواز نمبر 789 پر تعینات فضائی… Continue 23reading ٹورنٹو ائیرپورٹ پر گرفتار پی آئی اے ایئر ہوسٹس معطل

پسند کی شادی نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

datetime 30  مارچ‬‮  2024

پسند کی شادی نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے علاقے سلانوالی میں پیش آیا جہاں 19 سالہ لڑکی نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خودکشی کی۔پولیس کے مطابق لڑکی کے والد نے لڑکی کو مبینہ طورپرتشددکا نشانہ بھی بنایا تھا جس کے… Continue 23reading پسند کی شادی نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

وفاقی کابینہ نے ہائیکورٹ ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دیدی

datetime 30  مارچ‬‮  2024

وفاقی کابینہ نے ہائیکورٹ ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے ہائیکورٹ ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔کابینہ اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط کا معاملہ زیر غور آیا۔ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر)تصدق… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے ہائیکورٹ ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دیدی

حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی چیلنج

datetime 30  مارچ‬‮  2024

حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی چیلنج

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا۔جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ این اے 117 لاہور سے عبدالعلیم خان کی کامیابی پی ٹی آئی کے علی اعجاز نے چیلنج کی۔این… Continue 23reading حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی چیلنج

عیدالفطر پر 6چھٹیاں ملنے کا امکان

datetime 30  مارچ‬‮  2024

عیدالفطر پر 6چھٹیاں ملنے کا امکان

لاہور( این این آئی)رواں سال عیدالفطر کے موقع پر 6چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 29دن کا ہونے کی پیشگوئی کر رکھی ہے، اگر پیشگوئی سچ ثابت ہوتی ہے پھر عیدالفطر 10اپریل بروزبدھ کو ہوگی تاہم چاند کی رویت کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ پاکستان میں عید سے ایک… Continue 23reading عیدالفطر پر 6چھٹیاں ملنے کا امکان

خیبر پختونخوا ،مستحق افراد کیلئے عید پیکیج کی منظوری

datetime 30  مارچ‬‮  2024

خیبر پختونخوا ،مستحق افراد کیلئے عید پیکیج کی منظوری

پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا کی کابینہ نے صوبے میں مستحق افراد کو عید پیکیج دینے کی منظوری دے دی۔پشاور میں خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلی علی امین گنڈاپور کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔کابینہ کے اجلاس میں ضم اضلاع میں پولیس کو گاڑیوں اور جدید آلات کی فراہمی کے… Continue 23reading خیبر پختونخوا ،مستحق افراد کیلئے عید پیکیج کی منظوری

اسد قیصر کا وزیراعلی خیبرپختونخوا کو وفاق کیساتھ روابط ختم کرنے کا مشورہ

datetime 30  مارچ‬‮  2024

اسد قیصر کا وزیراعلی خیبرپختونخوا کو وفاق کیساتھ روابط ختم کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی) رہنماء پی ٹی آئی قیصر نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا کو وفاق کیساتھ روابط ختم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین و قانون کی حکمرانی کیلئے جلد تحریک شروع کریں گے،اپنے حقوق کی جنگ آخر تک لڑیں گے، چاہتے ہیں ملک میں آئین کی بالادستی ،… Continue 23reading اسد قیصر کا وزیراعلی خیبرپختونخوا کو وفاق کیساتھ روابط ختم کرنے کا مشورہ

1 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 12,195