پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

گلگت بلتستان دنیا کے 50بہترین مقامات میں شامل

datetime 16  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)گلگت بلتستان کو دنیا کے 50بہترین مقامات میں شامل کرلیا ہے۔برطانوی اخبار نے 2025ء میں دنیا کے 50بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کی ہے جس میں گلگت بلتستان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گلگت بلتستان میں دنیا کے سب سے شاندار پہاڑی مناظر موجود ہیں، بہتر سیکیورٹی، آسان رسائی اور بہتر رہائش کی سہولیات کے باعث سیاحوں کی بڑی تعداد یہاں کا رخ کررہی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے اگست 2024ء میں 120سے زائد ممالک کے شہریوں کیلئے آن لائن ویزا کی سہولت فراہم کی جبکہ یہاں 14روزہ گروپ ٹورز بھی شروع کئے جا رہے ہیں، یہ ٹورز خطے کی ثقافت، تاریخ اور مناظر میں گہری دلچسپی فراہم کرتے ہیں ،اس میں 6دن کی ٹریکنگ بھی شامل ہے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…