میں کبھی گورنر راج نہیں لگائوں گا، فیصل کریم کنڈی
ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں کبھی گورنر راج نہیں لگائوں گا، میں اپنے صوبے کی جنگ وفاق میں لڑوں گا، صوبائی حکومت کو کہا کہ آئیں ایک فورم پر مل کر صوبے کے حقوق کیلئے لڑتے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبر… Continue 23reading میں کبھی گورنر راج نہیں لگائوں گا، فیصل کریم کنڈی