جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 16  فروری‬‮  2024

8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آٹھ فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی،چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 19 فروری بروز پیر درخواست پر سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ یہ درخواست 4… Continue 23reading 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں موٹرسائیکل ایمبولینس متعارف

datetime 16  فروری‬‮  2024

سندھ میں موٹرسائیکل ایمبولینس متعارف

کراچی(این این آئی) سندھ میں جدید ایمبولینس کے بعد پہلی بار جان بچانے والے طبی الات سے آراستہ ایمرجنسی موٹر بائیکس متعارف کرادی گئیں،موٹرسائیکل ایمبولینس سے ٹریفک جام اور شہر کی تنگ گلیوں میں حادثات کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کی بروقت ادائیگی یقینی ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے تحت محکمہ… Continue 23reading سندھ میں موٹرسائیکل ایمبولینس متعارف

ہمارے ایم این اے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن کو اغوا کر لیا گیا،عمر ایوب کا دعویٰ

datetime 16  فروری‬‮  2024

ہمارے ایم این اے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن کو اغوا کر لیا گیا،عمر ایوب کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)نو منتخب پی ٹی آئی ایم این اے بریگیڈیئر (ر)اسلم گھمن کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔اس بات کا دعویٰ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے ایکش پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کیا ہے۔انہوںنے کہاکہ نو منتخب پی ٹی آئی ایم این اے بریگیڈیئر (ر)اسلم گھمن… Continue 23reading ہمارے ایم این اے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن کو اغوا کر لیا گیا،عمر ایوب کا دعویٰ

مولانا فضل الرحمن نے جو باتیں کی ہیں ان پر تحقیقات ہونی چاہئیں، علی محمد خان

datetime 16  فروری‬‮  2024

مولانا فضل الرحمن نے جو باتیں کی ہیں ان پر تحقیقات ہونی چاہئیں، علی محمد خان

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے جو باتیں کی ہیں ان پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔ایک انٹرویو میں علی محمد خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے جو بات کی اس پر دو نکات ہیں، اب تک وہ خاموش کیوں تھے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن نے جو باتیں کی ہیں ان پر تحقیقات ہونی چاہئیں، علی محمد خان

عام انتخابات ،بلوچستان حکومت نے ایک ارب 45 کروڑ کی رقم انتخابی انتظامات پر خرچ کرڈالی

datetime 16  فروری‬‮  2024

عام انتخابات ،بلوچستان حکومت نے ایک ارب 45 کروڑ کی رقم انتخابی انتظامات پر خرچ کرڈالی

کوئٹہ( این این آئی) ملک میں 8فروری کے عام انتخابات پر اربوں روپے خرچ ہوئے وہاں بلوچستان حکومت نے بھی ایک ارب 45 کروڑ کی رقم انتخابی انتظامات پر خرچ کرڈالی ،سب سے زیادہ 83کروڑ روپے کی رقم انتخابات کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کیلئے فورسز کی تعیناتی کیلئے دی گئی ۔ محکمہ خزانہ… Continue 23reading عام انتخابات ،بلوچستان حکومت نے ایک ارب 45 کروڑ کی رقم انتخابی انتظامات پر خرچ کرڈالی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 16  فروری‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2روپے 73پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8روپے 37 پیسے فی لیٹر… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پی ٹی آئی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے کہنے پر لائی گئی، فضل الرحمن

datetime 16  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے کہنے پر لائی گئی، فضل الرحمن

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ر)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے کہنے پر لائی گی،اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ الیکشن صاف اور شفاف ہوئے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے کہنے پر لائی گئی، فضل الرحمن

این اے 57 راولپنڈی،سیمابیہ طاہر کی درخواست قابل سماعت قرار، آر او ذاتی حیثیت میں طلب

datetime 15  فروری‬‮  2024

این اے 57 راولپنڈی،سیمابیہ طاہر کی درخواست قابل سماعت قرار، آر او ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے این اے 57 راولپنڈی سے آذاد امیدوار سیمابیہ طاہر کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر این اے 57 کے ریٹرننگ افسر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔آزاد امیدوار سیمابیہ طاہر کی عذرداری درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 2 رکنی کمیشن نے… Continue 23reading این اے 57 راولپنڈی،سیمابیہ طاہر کی درخواست قابل سماعت قرار، آر او ذاتی حیثیت میں طلب

پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز سے رابطے کی تردید کردی

datetime 15  فروری‬‮  2024

پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز سے رابطے کی تردید کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز سے رابطے کی تردید کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق صدرپی ٹی آئی پشاور نے کہا کہ پی ٹی آئی پی سے حکومت سازی کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل میڈیا رپورٹس میں دعوی کیا گیا تھا کہ… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز سے رابطے کی تردید کردی

Page 385 of 12123
1 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 12,123