ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا میں 42 ججز کے تبادلے

datetime 6  اپریل‬‮  2024

خیبرپختونخوا میں 42 ججز کے تبادلے

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں 42 ججز کے تبادلے کردیے گئے۔پشاور ہائی کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ 9 سول اور 8 سینئر سول ججز کا تبادلہ کیا گیا ہے۔بتایا گیاکہ 16 ایڈیشنل اور 9 ڈسٹرکٹ سیشن ججز بھی تبدیل کیے گئے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو رہا کر دیا گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2024

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو رہا کر دیا گیا

اسلام آبا د(این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو رہا کردیا گیا ہے۔ان کی اہلیہ حبا فواد نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خاوند کی اڈیالہ جیل سے رہائی سے متعلق بتایا۔ایکس پر جاری بیان میں حبا فواد نے کہا کہ سابق وفاقی وزیرفوادچوہدری کو رہا کردیا گیا۔ واضح رہے کہ یکم… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو رہا کر دیا گیا

کورکمانڈر آفس میں افطار دعوت روایت کے مطابق قبول کی، کابینہ اجلاس نہیں ہوا: بیرسٹرسیف

datetime 6  اپریل‬‮  2024

کورکمانڈر آفس میں افطار دعوت روایت کے مطابق قبول کی، کابینہ اجلاس نہیں ہوا: بیرسٹرسیف

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو کورکمانڈرہائوس پشاور میں وزراء سمیت افطاری اوربریفنگ میں شرکت پر پاکستان تحریک انصاف کی مکمل حمایت حاصل تھی۔پارٹی ذرائع کے مطابق راوں ہفتے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اورصوبائی وزراء کو مدعو کیا گیا تھا، افطار کے بعد صوبے میں امن وامان پر حکام کی جانب… Continue 23reading کورکمانڈر آفس میں افطار دعوت روایت کے مطابق قبول کی، کابینہ اجلاس نہیں ہوا: بیرسٹرسیف

کراچی میں گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشنز منقطع

datetime 5  اپریل‬‮  2024

کراچی میں گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشنز منقطع

کراچی (این این آئی)کراچی میں گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشنز منقطع کردیے گئے۔ سبزی منڈی کے قریب گل حسن ٹاؤن میں سوئی سدرن نے کارروائی کرتے ہوئے بتایا کہ 2,500 گھروں کی گیس چوری پکڑی گئی ہے۔سوئی سدرن حکام کے مطابق سالانہ 24 لاکھ کیوبک میٹر گیس چوری کی جا… Continue 23reading کراچی میں گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشنز منقطع

بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ آگئی

datetime 5  اپریل‬‮  2024

بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس میں انھیں کھانے میں زہر یا ٹوائلٹ کلینر دینے کے شواہد نہیں ملے۔تفصیلات کے مطابق پمز اسپتال کے 4 سینئر ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ کیا جن میں ڈاکٹر عائشہ جاوید، ڈاکٹرعمارہ اسلم، ڈاکٹرعائشہ افضل اور ڈاکٹر ماریہ بلوچ شامل… Continue 23reading بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ آگئی

بیٹیوں کی اچھی تربیت کرنا دین کی بہترین خدمت ہے،شاہد آفریدی

datetime 5  اپریل‬‮  2024

بیٹیوں کی اچھی تربیت کرنا دین کی بہترین خدمت ہے،شاہد آفریدی

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ایک بار پھر زندگی میں بیٹیوں کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹیوں کی اچھی تربیت کرنا دین کی بہترین خدمت ہے۔شاہد آفریدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سعودی عرب سے اپنی… Continue 23reading بیٹیوں کی اچھی تربیت کرنا دین کی بہترین خدمت ہے،شاہد آفریدی

پی ٹی آئی کا پارٹی امور چلانے کیلئے کورکمیٹی کے اوپر اپیکس کمیٹی بنانے کا فیصلہ

datetime 5  اپریل‬‮  2024

پی ٹی آئی کا پارٹی امور چلانے کیلئے کورکمیٹی کے اوپر اپیکس کمیٹی بنانے کا فیصلہ

ا سلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کورکمیٹی کے اوپر ایک اپیکس کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی پالیسی سازادارہ ہوگا جو تمام پارٹی امورکا ذمہ دار ہوگا اور 10 رکنی اپیکس کمیٹی تمام پارٹی امور کا فیصلہ کرے گی۔ ذرائع پی ٹی آئی نے بتایاکہ بانی پی ٹی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا پارٹی امور چلانے کیلئے کورکمیٹی کے اوپر اپیکس کمیٹی بنانے کا فیصلہ

حکومت خیبرپختونخوا نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2024

حکومت خیبرپختونخوا نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا

پشاور(این این آئی)حکومت خیبرپختونخوا نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 اپریل سے 12 اپریل 2024، (بدھ سے جمعہ تک) تک چھٹیاں ہوں گی۔ہفتے میں 6 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 اپریل سے 13 اپریل 2024… Continue 23reading حکومت خیبرپختونخوا نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا

ای او بی آئی، عیدالفطر کے موقع پر ملازمین کے لئے اعزازیہ کی منظوری، ملازمین میں خوشی کی لہر

datetime 5  اپریل‬‮  2024

ای او بی آئی، عیدالفطر کے موقع پر ملازمین کے لئے اعزازیہ کی منظوری، ملازمین میں خوشی کی لہر

کراچی(این این آئی)ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن(ای اوبی آئی)کے چیئرمین ڈاکٹر ارشد محمود نے عیدالفطر کے موقع پر ادارہ کے ملازمین کے لئے ایک بنیادی تنخواہ کے مساوی اعزازیہ کی منظوری دی ہے ۔ ای او بی آئی کے سابق افسر تعلقات عامہ اور ڈائریکٹر سوشل سیفٹی نیٹ پاکستان اسرار ایوبی کے مطابق… Continue 23reading ای او بی آئی، عیدالفطر کے موقع پر ملازمین کے لئے اعزازیہ کی منظوری، ملازمین میں خوشی کی لہر

1 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 12,195