ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

لیگی خاتون رکن اسمبلی کے گوجرانوالہ پہنچنے پر غیر ملکی کرنسی نچھاور کی گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2024

لیگی خاتون رکن اسمبلی کے گوجرانوالہ پہنچنے پر غیر ملکی کرنسی نچھاور کی گئی

گوجرانوالہ ( این این آئی)مخصوص نشست پر منتخب ہوکر پہلی بار گوجرانوالہ پہنچنے پر مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی شازیہ فرید کا شاندار استقبال کیا گیا ، کارکنان نے یادگار استقبال کرتے ہوئے غیر ملکی کرنسی نچھاور کی ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں کارکنان نے اپنی رکن اسمبلی کا بھر پور طریقے سے… Continue 23reading لیگی خاتون رکن اسمبلی کے گوجرانوالہ پہنچنے پر غیر ملکی کرنسی نچھاور کی گئی

چوہدری شجاعت کے بیٹوں نے اقتدار کیلئے خاندان کو دو حصوں میں تقسیم کیا، قیصرہ الہٰی

datetime 8  اپریل‬‮  2024

چوہدری شجاعت کے بیٹوں نے اقتدار کیلئے خاندان کو دو حصوں میں تقسیم کیا، قیصرہ الہٰی

گجرات (امین این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت کے بیٹوں نے اقتدار کیلئے خاندان کو دو حصوں میں تقسیم کیا۔گجرات میں چوہدری شجاعت حسین کی بہن ثمیرہ الہٰی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قیصرہ الہٰی نے کہا کہ شجاعت حسین اور پرویز الہٰی… Continue 23reading چوہدری شجاعت کے بیٹوں نے اقتدار کیلئے خاندان کو دو حصوں میں تقسیم کیا، قیصرہ الہٰی

کراچی میں 5 سالہ بچے نے ڈکیتی ناکام بنا دی، ایک ڈاکو ہلاک

datetime 8  اپریل‬‮  2024

کراچی میں 5 سالہ بچے نے ڈکیتی ناکام بنا دی، ایک ڈاکو ہلاک

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن معمار میں 5 سالہ بچے نے اپنے گھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جب کہ 2 گرفتار کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق گلشن معمار میں تین ڈاکو لوٹ مار کے لیے ایک گھر میں گھسے جہاں انہوں نے ایک… Continue 23reading کراچی میں 5 سالہ بچے نے ڈکیتی ناکام بنا دی، ایک ڈاکو ہلاک

ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 15 اپریل تک طوفانی بارشوں کا امکان

datetime 8  اپریل‬‮  2024

ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 15 اپریل تک طوفانی بارشوں کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 15 اپریل تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے ، چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور اورکوہستان میں بھی بارش متوقع ہے ،شانگلہ، بونیر اور مالاکنڈ میں 10 سے 15 اپریل تک بارشوں کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان… Continue 23reading ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 15 اپریل تک طوفانی بارشوں کا امکان

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2024

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 10 اپریل سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات ہوں گی۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان 10 اپریل سے… Continue 23reading سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

شرجیل انعام میمن کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2024

شرجیل انعام میمن کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

کراچی (این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر، پی پی رہنما شرجیل انعام میمن کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔محکمہ اطلاعات کا قلمدان شرجیل انعام میمن کو سونپے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ شرجیل انعام میمن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایکسائز کا قلمدان بھی رہے گا۔

ججز کو بھجوائے گئے مشکوک خطوط کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

datetime 8  اپریل‬‮  2024

ججز کو بھجوائے گئے مشکوک خطوط کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

لاہور ( این این آئی) سپریم کورٹ، اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس کے ججز کو بھجوائے گئے مشکوک خطوط کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔خطوط کی ہینڈ رائٹنگ کی فرانزک رپورٹ میں مزید انکشافات سامنے آ گئے۔ذرائع کے مطابق ججز کو خطوط کی لکھائی ایک ہی شخص کی ہے، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس… Continue 23reading ججز کو بھجوائے گئے مشکوک خطوط کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

اے ایس ایف نے کراچی میں کارروائی کے دوران ایران کے مسافر سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے

datetime 8  اپریل‬‮  2024

اے ایس ایف نے کراچی میں کارروائی کے دوران ایران کے مسافر سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے

اسلام آباد (این این آئی)ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کراچی میں کارروائی کے دوران ایران کے مسافر سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے۔مسافر محمد عدنان فلائی دبئی کی پرواز سے کراچی سے براستہ دبئی ایران جا رہا تھا، جناح ٹرمینل پر سامان کی اسکیننگ کے دوران اے ایس ایف کے عملے… Continue 23reading اے ایس ایف نے کراچی میں کارروائی کے دوران ایران کے مسافر سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بیت اللّٰہ کے اندر جانے کی سعادت حاصل

datetime 8  اپریل‬‮  2024

وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بیت اللّٰہ کے اندر جانے کی سعادت حاصل

اسلام آباد (این این آئی)عمرے اور سعودی قیادت سے ملاقات کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں سعودی عرب گئے ہوئے وفد نے پیر کی صبح مکہ مکرمہ میں بیت اللّٰہ کے اندرونی حصے میں جانے کی سعادت حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کر… Continue 23reading وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بیت اللّٰہ کے اندر جانے کی سعادت حاصل

1 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 12,195