چین نے پاکستان کے مخصوص خطوں سے بھینس کے جنین درآمد کرنے کی اجازت دیدی
بیجنگ (این این آئی)چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمزاور وزارت زراعت اور دیہی امور نے حال ہی میں ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں چین نے پاکستان کے مخصوص خطوں سے بھینس کے جنین درآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔گوادر پرو کے مطابق اعلان میں فراہم کردہ عرض البلد اور طول البلد کوآرڈینیٹ… Continue 23reading چین نے پاکستان کے مخصوص خطوں سے بھینس کے جنین درآمد کرنے کی اجازت دیدی