اے ایس ایف کے عملے نے اسلام آباد سے دوحہ جانے والی پرواز پر کارروائی کی
اسلام آباد(این این آئی)ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران ٹرالی بیگ میں مہارت سے چھپائی گئی کلو سے زائد آئس برآمد کر لی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے اسلام آباد سے دوحہ جانے والی پرواز پر کارروائی کی، مسافر ابوبکر خان نے آئس اپنے ٹرالی بیگ کے پیندے میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے سامان کی تلاشی لی تو 1.056 کلو گرام آئس برآمد ہوئی۔ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے منشیات سمیت اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، ٹرالی بیگ میں مہارت سے چھپائی گئی کلو سے زائد آئس برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شتروگھن سنہا نے 16 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
کاشان میں ایک دن
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
مسلسل دو روز ہوشربا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں 500 ڈالرکی کمی
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...















































