جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بارش برسانے والا سسٹم ملک میں کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

datetime 29  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں بارش کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں خشک موسم کا سلسلہ جاری رہے گا، تاہم لاہور اور بالائی پنجاب کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔موسمی ماہرین کے مطابق 31 جنوری سے یکم فروری کے دوران بارش لانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل ہوگا، جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی آئے گی اور موسم دوبارہ سرد ہو جائے گا۔

اس وقت پنجاب بھر میں مسلسل خشک موسم کے باعث درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ دن کے اوقات میں گرمی محسوس کی جا رہی ہے جبکہ راتیں اب بھی ٹھنڈی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث اس سال سردی کا دورانیہ کم رہا ہے۔آج لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…