جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے این اے 50 اٹک جبکہ اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جوکہ مسترد ہوگئے ہیں۔زلفی بخاری نے کہا کہ میرے کاغذات نامزدگی جعلی… Continue 23reading زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست وجودکھو رہی ہے، آرمی چیف

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست وجودکھو رہی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(این این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کر کے جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجودکھوتی جا رہی ہے، قوم کے ساتھ مل کر ہر قسم کے مافیا کی سرکوبی کریں گے،قائداعظم کے زریں اصولوں کو… Continue 23reading سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست وجودکھو رہی ہے، آرمی چیف

سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ریٹرننگ افسر نے این اے 70 سیالکوٹ سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جبکہ این اے 71 سیالکوٹ سے عمر ڈار… Continue 23reading سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

شوکت خانم کو فنڈز جمع کرنے کی اجازت دی جائے، صدر مملکت

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

شوکت خانم کو فنڈز جمع کرنے کی اجازت دی جائے، صدر مملکت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ شوکت خانم کینسر اسپتال عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے، اس کے فنڈز جمع کرنے کے اجازت نامے کی منسوخی کے فیصلے کو واپس لیا جائے۔ صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شوکت خانم اسپتال کینسر کے غریب مریضوں کو جدید… Continue 23reading شوکت خانم کو فنڈز جمع کرنے کی اجازت دی جائے، صدر مملکت

اسلام آباد ،نئے سال کی تقریبات کے اجازت نامے منسوخ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

اسلام آباد ،نئے سال کی تقریبات کے اجازت نامے منسوخ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی)نگراں وفاقی حکومت نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وفاقی دارالحکومت میں نئے سال کی ہونے والی تمام تقریبات کے اجازت نامے منسوخ کردئیے،نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے اعلان کی روشنی میں اسلام آباد انتظامیہ نے سال نو کے حوالے سے تمام تقریبات منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے… Continue 23reading اسلام آباد ،نئے سال کی تقریبات کے اجازت نامے منسوخ،نوٹیفکیشن جاری

اوباش نے نابالغ بچے سے نازیبا حرکات کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی، مقدمہ درج

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

اوباش نے نابالغ بچے سے نازیبا حرکات کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی، مقدمہ درج

پتوکی/سرائے مغل(این این آئی) اوباش نے نابالغ بچے سے نازیبا حرکات کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔تھانہ سرائے مغل کے علاقہ بہڑوال کلاں کے رہائشی اکرام الحق کے نابالغ بیٹے احتشام الحق کیساتھ اوباش ملزم علی رضا نے نازیباحرکات کی اور ویڈیو فلم بنائی ملزم… Continue 23reading اوباش نے نابالغ بچے سے نازیبا حرکات کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی، مقدمہ درج

پتوکی ،اوباش کی شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی ،مقدمہ درج

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

پتوکی ،اوباش کی شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی ،مقدمہ درج

پتوکی(این این آئی) پتوکی اوباش ملزم نے شادی کا جھانسہ دیکر نوجوان لڑکی سے زیادتی کی اور ویڈیو فلم بنالی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ پرانی منڈی پتوکی کی رہائشی عطیہ کی 20سالہ بھانجی رانی عرف چندہ کو اوباش ملزم وقار نے شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کی اور… Continue 23reading پتوکی ،اوباش کی شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی ،مقدمہ درج

مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے

سوات(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں آج آر او نے مسترد کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے اہم رہنما سہیل سلطان ایڈووکیٹ نے… Continue 23reading مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے

رواں سال 65 لاکھ پاکستانی پاسپورٹ جاری ہوئے

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

رواں سال 65 لاکھ پاکستانی پاسپورٹ جاری ہوئے

کراچی (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس پاکستان مصطفی جمال قاضی نے کہا ہے کہ سال 2023 میں اب تک 65 لاکھ پاسپورٹ جاری کیے جاچکے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوںنے کہاکہ سال 2027 سے پاکستان میں ای پاسپورٹ کا اجرا لازمی ہوجائیگا اس سلسلے میں تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ڈی جی… Continue 23reading رواں سال 65 لاکھ پاکستانی پاسپورٹ جاری ہوئے

Page 376 of 12044
1 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 12,044