جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

لیاقت چٹھہ کے الزامات،انکوائری کمیٹی کی فوجداری کارروائی کی تجویز

datetime 22  فروری‬‮  2024

لیاقت چٹھہ کے الزامات،انکوائری کمیٹی کی فوجداری کارروائی کی تجویز

راولپنڈی(این این آئی)سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے دھاندلی الزامات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن انکوائری کمیٹی نے ٹاسک مکمل کر لیا۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے رپورٹ کا ابتدائی ڈرافٹ مکمل کر لیا، الیکشن کمیشن انکوائری کمیٹی نے سابق کمشنر کیخلاف فوجداری کارروائی تجویز کر دی۔چیف الیکشن کمشنر کیخلاف الزامات پر توہین چیف الیکشن کمشنر… Continue 23reading لیاقت چٹھہ کے الزامات،انکوائری کمیٹی کی فوجداری کارروائی کی تجویز

وفاقی کابینہ نے 35 افراد کے نام ای سی میں شامل کرنے کی منظوری دیدی

datetime 22  فروری‬‮  2024

وفاقی کابینہ نے 35 افراد کے نام ای سی میں شامل کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)نگران وفاقی حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے متعلق بڑے فیصلے کر لیے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 35افراد کے نام ای سی میں شامل کرنے کی منظوری دے دی، کرپشن، جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے کیسز میں نام ای سی ایل میں شامل کئے گئے ہیں۔ سرکاری ادارے… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے 35 افراد کے نام ای سی میں شامل کرنے کی منظوری دیدی

کمشنر ملتان محمد عامر خٹک کمشنر راولپنڈی تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 21  فروری‬‮  2024

کمشنر ملتان محمد عامر خٹک کمشنر راولپنڈی تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی(این این آئی)کمشنر ملتان محمد عامر خٹک کو کمشنر راولپنڈی تعینات کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے سیکریٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن مریم خان کو کمشنر ملتان ڈویژن تعینات کردیا ہے۔واضح رہے کہ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام عائد… Continue 23reading کمشنر ملتان محمد عامر خٹک کمشنر راولپنڈی تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

آصف زرداری کا بیٹے کو پرنس چارمنگ کہنے پر بلاول کا ردعمل وائرل

datetime 21  فروری‬‮  2024

آصف زرداری کا بیٹے کو پرنس چارمنگ کہنے پر بلاول کا ردعمل وائرل

اسلام آباد (این این آئی)وفاق میں حکومت بنانے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد دونوں جماعتوں کے رہنماں کی پریس کانفرنس کے دوران آصف علی زرداری کی اپنے بیٹے بلاول بھٹو کو پرنس چارمنگ کہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔20 اور 21… Continue 23reading آصف زرداری کا بیٹے کو پرنس چارمنگ کہنے پر بلاول کا ردعمل وائرل

معروف تجزیہ نگار ، کالم نویس نذیر ناجی انتقال کر گئے

datetime 21  فروری‬‮  2024

معروف تجزیہ نگار ، کالم نویس نذیر ناجی انتقال کر گئے

لاہور( این این آئی) معروف تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔نذیر ناجی کی عمر 81 برس تھی ۔نذیر ناجی کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں ہلال امتیاز بھی دیا گیا تھا۔وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے سینئر صحافی نذیر ناجی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس… Continue 23reading معروف تجزیہ نگار ، کالم نویس نذیر ناجی انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے رہنما خواجہ سہیل منصور نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

datetime 21  فروری‬‮  2024

پیپلز پارٹی کے رہنما خواجہ سہیل منصور نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خواجہ سہیل منصور نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ خواجہ سہیل منصور گزشتہ عام انتخابات میں این اے 250 سے امیدوار تھے اور انہوں نے استعفیٰ دینے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہیں تاہم ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کے نالاں رویے کے باعث خواجہ سہیل… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے رہنما خواجہ سہیل منصور نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

الیکشن کمیشن نے این اے 253پر کامیاب ہو نے والے امید وارکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جا ری کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے این اے 253پر کامیاب ہو نے والے امید وارکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جا ری کر دیا

کوئٹہ( این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253پر کامیاب ہو نے والے امید وارکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جا ری کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بلو چستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 زیارت کم ہر نائی کم، سبی کم کو ہلوکم… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے این اے 253پر کامیاب ہو نے والے امید وارکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جا ری کر دیا

ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 1.4 ارب کا اسکینڈل پکڑلیا

datetime 21  فروری‬‮  2024

ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 1.4 ارب کا اسکینڈل پکڑلیا

کراچی (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے پوسٹ کلیئرنگ آڈٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1.4 ارب کا اسکینڈل پکڑلیا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے پوسٹ کلیئرنگ آڈٹ نے کارروائی کرتے ہوئے بڑا اسکینڈل پکڑ لیا، حکام نے بتایا کہ ایکسپورٹ سہولت اسکیم کا غلط استعمال کیا جارہا… Continue 23reading ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 1.4 ارب کا اسکینڈل پکڑلیا

والدین کوپرورش ٹپس دینے والی یوٹیوبرز کو اپنے بچوں سے سفاکیت پر30 سال قید

datetime 21  فروری‬‮  2024

والدین کوپرورش ٹپس دینے والی یوٹیوبرز کو اپنے بچوں سے سفاکیت پر30 سال قید

واشنگٹن(این این آئی)یوٹیوب پر والدین کو بچوں کی پرورش اور نگہداشت کے بارے میں مشورے دینے والی امریکی یوٹیوبر روبی فرینک اور ان کی ساتھی کو اپنے بچوں پر تشدد اور بدسلوکی پر 30، 30 سال قید اور 10 ہزار جرمانے کی سزا سنادی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی یوٹیوبرز 41 سالہ کو… Continue 23reading والدین کوپرورش ٹپس دینے والی یوٹیوبرز کو اپنے بچوں سے سفاکیت پر30 سال قید

Page 372 of 12122
1 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 12,122