جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بونیر سے پہلی ہندو خاتون ڈاکٹر سویرا جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کیلئے تیار،بھارت میں چرچے

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

بونیر سے پہلی ہندو خاتون ڈاکٹر سویرا جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کیلئے تیار،بھارت میں چرچے

اسلام آباد (این این آئی)عام انتخابات 2024ء کیلئے خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے بھی جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے جس کے بھارت میں چرچے ہونے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی25 سالہ ڈاکٹر… Continue 23reading بونیر سے پہلی ہندو خاتون ڈاکٹر سویرا جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کیلئے تیار،بھارت میں چرچے

یکم جنوری سے ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کااعلان

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

یکم جنوری سے ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کااعلان

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے لرنر ، ڈرائیونگ لائسنس اور تجدید لائسنس کی فیسوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا جبکہ لائسنس کی فیس 5سال کی بجائے ہر سال وصول ہو گی۔ حکام کے مطابق لرنر لائسنس کی 5سال کیلئے فیس60روپے مقرر تھی جبکہ حکومت نے ہرسال 500روپے لرنرفیس مقرر کر… Continue 23reading یکم جنوری سے ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کااعلان

الیکشن میں حصہ لینے والے 5 پی ٹی آئی امیدواروں کیخلاف مقدمات درج

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

الیکشن میں حصہ لینے والے 5 پی ٹی آئی امیدواروں کیخلاف مقدمات درج

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں الیکشن میں حصہ لینے والے 5 پی ٹی آئی امیدواروں کے خلاف نصف درجن سے زائد مقدمات درج کرلیے گئے۔جن پی ٹی آئی امیدواروں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں ان میں چوہدری جاوید اقبال وڑائچ، چوہدری شفیق، سجاد وڑائچ، ندیم عباس چیمہ اور رئیس… Continue 23reading الیکشن میں حصہ لینے والے 5 پی ٹی آئی امیدواروں کیخلاف مقدمات درج

سرکاری افسران، ملازمین کے انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

سرکاری افسران، ملازمین کے انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سرکاری افسران اور ملازمین کے لیے جاری اپنی ایڈوائزری میں واضح کیاہے کہ وہ انتخابی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکتے جبکہ وہ چھٹیوں کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران (ڈی آر اوز)، ریٹرننگ افسران (آر اوز) اور الیکشن کمیشن آف پاکستان سے اجازت لیں گے۔ترجمان الیکشن… Continue 23reading سرکاری افسران، ملازمین کے انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی

پرائمری سکول ٹیچر کی ملی بھگت سے شادی ہال میں تبدیل

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

پرائمری سکول ٹیچر کی ملی بھگت سے شادی ہال میں تبدیل

مظفرآباد (این این ائی)دارلحکومت مظفرآباد سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ڈھاکہ عباسیہ کا واحد پرائمری سکول جو مقامی اور سکول کی ٹیچر کی ملی بھگت سے شادی ہال میں تبدیل ہو چکا ہے جو شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیئے استعمال ہونے لگا، متعلقہ محکمہ خاموش تماشائی مقامی ٹیچر گزشتہ 15 سالوں سے… Continue 23reading پرائمری سکول ٹیچر کی ملی بھگت سے شادی ہال میں تبدیل

موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی،کروڑوں کا نقصان

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی،کروڑوں کا نقصان

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے صدر کی موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے کئی دکانیں جل گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 10 گاڑیوں کی مدد سے موبائل مال کی آگ پر قابو پایا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم… Continue 23reading موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی،کروڑوں کا نقصان

یکم جنوری سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پرجرمانوں کی شرح میں اضافے کا اعلان

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

یکم جنوری سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پرجرمانوں کی شرح میں اضافے کا اعلان

مکوآنہ (این این آئی)وفاقی وزارت مواصلات نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی سفارشات پر جرمانوں کی شرح میں ترمیم کی منظوری دیتے ہوئے یکم جنوری 2024سے ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے ہر قسم کی ٹریفک پر قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں جرمانوں کی شرح میں اضافے کا اعلان… Continue 23reading یکم جنوری سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پرجرمانوں کی شرح میں اضافے کا اعلان

بلا پی ٹی آئی کا نشان تھا اور رہے گا، شیر افضل مروت

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

بلا پی ٹی آئی کا نشان تھا اور رہے گا، شیر افضل مروت

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بلا پی ٹی آئی کا نشان تھا اور رہے گا۔پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ پرویز خٹک کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے، بیٹ کا نشان صرف الیکشن کمیشن… Continue 23reading بلا پی ٹی آئی کا نشان تھا اور رہے گا، شیر افضل مروت

ملتان،پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو حراست میں لے لیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

ملتان،پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو حراست میں لے لیا گیا

ملتان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو ملتان ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے نعیم ابراہیم شارجہ سے واپس آ رہے تھے۔چوہدری نعیم نے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا رکھے ہیں۔

Page 381 of 12044
1 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 12,044