بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

3 افراد کو قتل کرکے لاشیں جلانے والا ملزم بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار

datetime 18  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حافظ آباد میں تین افراد کو قتل کرکے لاشیں جلانے کے اندوہناک واقعے میں ملوث ایک اہم ملزم کو پولیس نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ قطر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کو تھانہ ونیکے تارڑ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یاد رہے کہ دو روز قبل ملزمان نے تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا اور بعدازاں ان کی گاڑی کو آگ لگا دی تھی۔ جاں بحق افراد میں اسپین سے آنے والا ایک شخص اور پولیس کا ایک کانسٹیبل بھی شامل تھا۔اس واقعے کا مقدمہ پولیس نے 16 افراد کے خلاف درج کیا تھا جس میں آٹھ نامعلوم افراد بھی شامل ہیں، جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش اور گرفتاری کے لیے کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…