جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مری کا سفر کرنے والوں کوپی ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)ڈی جی پی ڈی ایم اے نے سیاحوں سے مری کا سفر نہ کرنے کی اپیل کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ مون سون کا ساتواں اسپیل جاری ہے اور اگلے 48 گھنٹوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں ،کلائوڈ برسٹ کا خطرہ زیادہ پہاڑی علاقوں میں ہے۔انہوں نے کہا کہ دریائے سندھ میں ساڑھے 4 لاکھ کیوسک پانی بہہ رہا ہے، دریاؤں کے کنارے آبادیوں کو منتقل کیا جارہا ہے، خطہ پوٹھوہار میں فلیش فلڈنگ کا خطرہ ہے اور اس حوالے سے چکوال، جہلم اور پنڈی میں پیشگی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ مری میں بھی لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، مری ایکسپریس وے پر آج بھی لینڈ سلائڈنگ ہوئی ہے لہٰذا سیاحوں سے گزارش ہے مری کا رخ نہ کریں۔عرفان علی کاٹھیا نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعلیٰ کے پی سیرابطہ کیا ہے، حکومت پنجاب اور کے پی حکومت رابطے میں ہیں، پنجاب حکومت کے پی عوام کی ہر ممکن امداد کرے گی۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…