مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا
لاہور ( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف 220ووٹ لیکر پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان منتخب ہوگئیں، وہ ملکی تاریخ میں پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی ہیں ، نومنتخب وزیر اعلیٰ مریم نواز کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس لاہور میں… Continue 23reading مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا