جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

حالیہ بارشوں میں کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے الرٹ جاری

datetime 27  اپریل‬‮  2024

حالیہ بارشوں میں کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے الرٹ جاری

پشاور (این این آئی)ریسکیو نے حالیہ بارشوں کے دوران کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے الرٹ جاری کردیا۔ڈی جی ریسکیو پشاور ڈاکٹر محمد ایاز خان کے مطابق ریسکیو اہلکاروں کی چھٹیاں بھی منسوخ کردیں، مختلف اضلاع کی انتظامیہ کو اضافی لائف جیکٹس، بوٹس اور ضروری اشیاء فراہم کر دیں، انتظامیہ کو تمام بھاری مشینری… Continue 23reading حالیہ بارشوں میں کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے الرٹ جاری

نامعلوم افراد نے جج کو اغواکر لیا

datetime 27  اپریل‬‮  2024

نامعلوم افراد نے جج کو اغواکر لیا

ٹانک (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد نے سیشن جج جنوبی وزیرستان کو اغوا کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جج شاکر اللہ مروت کو ٹانک اور ڈیرہ کے سنگم پر واقع گرہ محبت اڈہ سے اغوا کیا گیا۔ذرائع کے مطابق مسلح فراد مغوی جج کے گن مین اور گاڑی کو چھوڑ گئے ہیں۔واقعے… Continue 23reading نامعلوم افراد نے جج کو اغواکر لیا

دلہن کا لباس پہن کر عوامی مقام پرٹک ٹاک بنانیوالے 2 افراد گرفتار

datetime 27  اپریل‬‮  2024

دلہن کا لباس پہن کر عوامی مقام پرٹک ٹاک بنانیوالے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں عوامی مقام پرٹک ٹاک بنانے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق عوامی مقام پرٹک ٹاک بنانے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ گرفتار افراد میں سے ایک نے دلہن کا لباس پہن رکھا تھا۔

جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی

datetime 27  اپریل‬‮  2024

جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی

اسلام آباد(این این آئی)آڈیو لیکس کیس میں چار اداروں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اپنایا ہے کہ اس نوعیت کی درخواست پر دوسرا بینچ پہلے ہی فیصلہ کرچکا ہے۔نجی وٹی وی کے مطابق متفرق درخواست میں کہا گیا کہ اختلافی فیصلے سے بچنے کے لیے بشری بی بی اور… Continue 23reading جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی

بیوی نے آشنا سے ملکر شوہر کو قتل کروا دیا ،تمام کردار گرفتار ،اعتراف جرم بھی کرلیا

datetime 27  اپریل‬‮  2024

بیوی نے آشنا سے ملکر شوہر کو قتل کروا دیا ،تمام کردار گرفتار ،اعتراف جرم بھی کرلیا

مریدکے( این این آئی)مریدکے نہر سے مقامی الیکٹریشن نوجوان کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیا ،بیوی نے آشنا سے قتل کروایا ،تمام کردار گرفتار ،اعتراف جرم بھی کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق چار روز قبل مریدکے شہر حدوکی راجباہ گندگی کے ڈھیر سے مقامی الیکٹریشن نوجوان تیس سالہ طلحہ ساجد کی بوری… Continue 23reading بیوی نے آشنا سے ملکر شوہر کو قتل کروا دیا ،تمام کردار گرفتار ،اعتراف جرم بھی کرلیا

ساہیوال،اوورسیز پاکستانی بیوی دو بچوں کی ماں کو سسرالیوں نے زہر دے کر ہلاک کر دیا،مقدمہ درج

datetime 27  اپریل‬‮  2024

ساہیوال،اوورسیز پاکستانی بیوی دو بچوں کی ماں کو سسرالیوں نے زہر دے کر ہلاک کر دیا،مقدمہ درج

ساہیوال (این این آئی)نواحی چک 128نو ایل میں سعودی عرب میں اوورسیز پاکستانی کی بیوی اقراء 34سالہ کو سسرالیوں نے زہر دے کر ہلاک کر دیا، ساس اور دو دیوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔واقعات کے مطابق چک153نو ایل کے زمیندار عابد علی کی بہن اقراء کی شادی عرصہ چار سال قبل چک 128نو ایل… Continue 23reading ساہیوال،اوورسیز پاکستانی بیوی دو بچوں کی ماں کو سسرالیوں نے زہر دے کر ہلاک کر دیا،مقدمہ درج

ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے’ جسٹس منصور علی شاہ

datetime 27  اپریل‬‮  2024

ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے’ جسٹس منصور علی شاہ

لاہور ( این این آئی) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے،عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیے، ترقی کے لئے فرد سے نکل کر سسٹم میں آنا ہوگا، دنیا میں ہماری عدلیہ کے بارے میں ڈیٹا قابل… Continue 23reading ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے’ جسٹس منصور علی شاہ

پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب

datetime 27  اپریل‬‮  2024

پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب

لاہور ( این این آئی) پنجاب پولیس میں خدمات انجام دینے والی خاتون پولیس افسر کو عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا گیا۔انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایس ایس پی رفعت بخاری کی اعلی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے Excellence in Performance Award کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ… Continue 23reading پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب

وزیر اعلیٰ مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی

datetime 27  اپریل‬‮  2024

وزیر اعلیٰ مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی، مریم نواز کے لئے ایلیٹ فورس نے سیاہ رنگ کی وردی بھی سلوا لی۔ذرائع کے مطابق مریم نواز ایلیٹ یونیفارم رواں ہفتے کو ہونے والی ایلیٹ فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ تقریب میں… Continue 23reading وزیر اعلیٰ مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی

1 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 12,195