پنجاب حکومت کا رواں برس سستے رمضان بازار نہ لگانے کا فیصلہ
لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے سبسڈی سے چلنے والے رمضان بازاروں کا منصوبہ ختم کردیا۔سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے منصوبے میں سبسڈی پر رمضان بازار لگائے جاتے تھے، نئی حکومت نے مستحقین کو گھر کی دہلیز پر گفٹ ہیمپر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رمضان بازاروں سے مستفید ہونے والے سفید… Continue 23reading پنجاب حکومت کا رواں برس سستے رمضان بازار نہ لگانے کا فیصلہ