جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

ڈکیتی مزاحمت پر 2 بھائی قتل، ایک کی 3 ماہ قبل شادی ہوئی تھی

datetime 24  فروری‬‮  2024

ڈکیتی مزاحمت پر 2 بھائی قتل، ایک کی 3 ماہ قبل شادی ہوئی تھی

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں ڈاکوئوں کی دیدہ دلیری اور پولیس کی بے بسی کے نتیجے میں نہتے شہریوں کا قتل معمول بنتا جا رہا ہے۔ تازہ واقعے میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 بھائیوں کو قتل کردیا گیا جب کہ گزشتہ روز 2 سالہ معصوم بچی بھی ڈاکوئوں گولی کا نشانہ بن… Continue 23reading ڈکیتی مزاحمت پر 2 بھائی قتل، ایک کی 3 ماہ قبل شادی ہوئی تھی

نوکری نہ ملنے پر نوجوان نے ڈگری جلاکر خودکشی کرلی

datetime 24  فروری‬‮  2024

نوکری نہ ملنے پر نوجوان نے ڈگری جلاکر خودکشی کرلی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک نوجوان نے نوکری نہ ملنے پراحتجاجا اپنی تعلیمی اسناد کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے دل برداشتہ ہوکر اپنی جان لے لی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 24 سالہ نوجوان برجیش پال نے پولیس… Continue 23reading نوکری نہ ملنے پر نوجوان نے ڈگری جلاکر خودکشی کرلی

میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کتنی سیٹیں ملیں گی،مراد علی شاہ

datetime 24  فروری‬‮  2024

میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کتنی سیٹیں ملیں گی،مراد علی شاہ

کراچی(این این آئی)سندھ کے نامزدزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم حلف اٹھائیں گے لوگ احتجاج کرتے رہیں۔ہفتہ کوسندھ اسمبلی پہنچ کر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کتنی سیٹیں ملیں گی، سوچ سے بڑھ کر ہم نے نشستیں… Continue 23reading میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کتنی سیٹیں ملیں گی،مراد علی شاہ

ریحام خان کا 8 سال بعد دوسری فلم ”چیمہ، چٹھہ اینڈ باجوہ ”بنانے کا اعلان

datetime 24  فروری‬‮  2024

ریحام خان کا 8 سال بعد دوسری فلم ”چیمہ، چٹھہ اینڈ باجوہ ”بنانے کا اعلان

لاہور ( این این آئی) ٹی وی میزبان، لکھاری اور فلم پروڈیوسر ریحام خان نے تصدیق کی ہے کہ وہ 8 سال بعد اپنی دوسری فلم ”چیمہ، چٹھہ اینڈ باجوہ ”بنانے جا رہی ہیں۔ریحام خان نے اپنی پہلی فلم ”جانان ”سال 2016میں ریلیز کی تھی، جس میں علی رحمن، بلال اشرف اور ہانیہ عامر سمیت… Continue 23reading ریحام خان کا 8 سال بعد دوسری فلم ”چیمہ، چٹھہ اینڈ باجوہ ”بنانے کا اعلان

پنجاب اسمبلی کے مزید 6نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

datetime 24  فروری‬‮  2024

پنجاب اسمبلی کے مزید 6نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں مزید 6نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے حلقہ پی پی 214 سے وسیم خان بادو زئی، پی پی 157سے فرحت عباس، پی پی 203 سے رائے محمد مرتضی اقبال، پی پی 83 سے فتح خالق بندیال، پی پی 30 سے چودھری شافع… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے مزید 6نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

جے یو آئی رہنما راشد سومرو احتجاج کے دوران زخمی ہوگئے

datetime 24  فروری‬‮  2024

جے یو آئی رہنما راشد سومرو احتجاج کے دوران زخمی ہوگئے

کراچی (این این آئی)کراچی میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران جمعیت علما اسلام کے رہنما راشد سومرو زخمی ہوگئے ہیں۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق احتجاج کے دوران پارٹی رہنما راشد سومرو زخمی ہوئے ہیں، ان پر حملے کے ذمہ دار وزیر اعلی اور آئی جی سندھ ہیں۔ جمعیت علما اسلام کا… Continue 23reading جے یو آئی رہنما راشد سومرو احتجاج کے دوران زخمی ہوگئے

سندھ حکومت کا شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

datetime 24  فروری‬‮  2024

سندھ حکومت کا شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا، شب برات ہر سال اسلامی مہینے شعبان کی 15 ویں شب کو آتی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے شب برات کے موقع پر صوبے بھر میں 26 مارچ بروز پیر کو عام… Continue 23reading سندھ حکومت کا شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 24  فروری‬‮  2024

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے سے 2 لاکھ 15ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار… Continue 23reading سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ

بیرسٹرگوہرکیخلاف بیان،شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری

datetime 24  فروری‬‮  2024

بیرسٹرگوہرکیخلاف بیان،شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(این این آئی)بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان پرپاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کے بیان کی وجہ سے تنا ئوکی صورتحال پیدا ہوئی۔پارٹی کی جانب سے شیر افضل کو دو روز میں معافی جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے… Continue 23reading بیرسٹرگوہرکیخلاف بیان،شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری

Page 366 of 12122
1 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 12,122