پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر حج روانگی سے روک دیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2024

عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر حج روانگی سے روک دیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عمران ریاض کو حج روانگی کے لیے اسلام آباد ائر پورٹ پر روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض کو حج پر جانے کے لیے اسلام آباد ائرپورٹ پر روک دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عمران ریاض کو 27 مارچ کو پولیس پر حملے اورتوڑ پھوڑ کے مقدمے… Continue 23reading عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر حج روانگی سے روک دیا گیا

پاکستان بار کونسل نے پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پاکستان پر اعتراض مسترد کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2024

پاکستان بار کونسل نے پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پاکستان پر اعتراض مسترد کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بار کونسل نے پاکستان تحریک انصاف کا چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر اعتراض مسترد کر دیا۔پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ پاکستان بار کونسل پی ٹی آئی کے چیف جسٹس سے ان کے پارٹی کیسز سے الگ ہونے کے مطالبے کی… Continue 23reading پاکستان بار کونسل نے پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پاکستان پر اعتراض مسترد کر دیا

عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور

datetime 3  جون‬‮  2024

عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلت نکاح کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس ٹرانسفر کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھا تھا۔ پیر کو عدالت نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل… Continue 23reading عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد ،حقیقی آزادی مارچ کے دوران درج 2 مقدمات میں عمران خان، شاہ محمود قریشی بری

datetime 3  جون‬‮  2024

اسلام آباد ،حقیقی آزادی مارچ کے دوران درج 2 مقدمات میں عمران خان، شاہ محمود قریشی بری

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے حقیقی آزادی مارچ کے دوران درج 2 مقدمات میں سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی و دیگر کو بری کردیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف آزادی مارچ کے دوران… Continue 23reading اسلام آباد ،حقیقی آزادی مارچ کے دوران درج 2 مقدمات میں عمران خان، شاہ محمود قریشی بری

احمد فرہاد بازیابی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا

datetime 3  جون‬‮  2024

احمد فرہاد بازیابی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کشمیری شاعر احمد فرہاد کی بازیابی اور اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔پیر کو جسٹس محسن اختر کیانی نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے، حکم نامے میں بتایا گیا کہ درخواست گزار کے وکیل کی… Continue 23reading احمد فرہاد بازیابی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا

بیوٹی پارلر میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف

datetime 3  جون‬‮  2024

بیوٹی پارلر میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ویڈیو بنا کر خواتین کو حراساں کرنے کا دوسرا واقعہ بھی منظر عام پر آگیا، فیصل ٹاون ڈی بلاک عروسہ بیوٹی پارلر میں کپڑے بدلتے ہوئے خواتین کی ویڈیو بنائی جانے لگی۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ متاثرہ خاتون وردہ کی درخواست پر درج کرلیا جبکہ مقدمے میں پارلر مالکن عروسہ، ملازمین… Continue 23reading بیوٹی پارلر میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا

datetime 3  جون‬‮  2024

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئی سیاسی جماعت کا نام ”عوام پاکستان ”ہوگا ،پارٹی جھنڈے میں دو رنگ نیلا اور سبز ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی ساتھیوں سمیت پارٹی کا اعلان اسی ماہ کریں گے… Continue 23reading سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی کا نام سامنے آگیا

ہاسٹل کے ملازمین کی جانب سے چھپ کر خواتین کی ویڈیو بنانے کا انکشاف

datetime 3  جون‬‮  2024

ہاسٹل کے ملازمین کی جانب سے چھپ کر خواتین کی ویڈیو بنانے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)جوہر ٹائون کے علاقہ میں ہاسٹل ملازمین کی جانب سے چھپ کر خواتین کی ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،پولیس نے طالبہ کے چچا کی درخواست پر 7ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ خفیہ کیمرہ نج ہاسٹل کے واش روم میں… Continue 23reading ہاسٹل کے ملازمین کی جانب سے چھپ کر خواتین کی ویڈیو بنانے کا انکشاف

پسند کی شادی کیلئے کراچی سے حیدرآباد آنے والی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

datetime 3  جون‬‮  2024

پسند کی شادی کیلئے کراچی سے حیدرآباد آنے والی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

حیدر آباد (این این آئی)پسند کی شادی کرنے کے لیے صوبائی دارالحکومت کراچی سے سندھ کے شہر حیدرآباد آنے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کردی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن کی رہائشی لڑکی حیدر ا?باد کے نواحی علاقے ہوسڑی کے رہائشی لڑکے سے شادی کرنے آئی تھی۔… Continue 23reading پسند کی شادی کیلئے کراچی سے حیدرآباد آنے والی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

1 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 12,241